دنیا کی عدالتوں میں بیلجیم کا کافر جج پہلے نمبر پر اور پاکستان کا مسلمان جج ایک سو اکیسویں نمبر پہ آتا ہے ۔
جب قاضی اسٹیٹس اور تعلقات دیکھ کر فیصلے کرنے لگے تو وہ شہر، شہر نہیں رہتے جنگل بن جانتے ہیں ۔
یہ تاریخ ہے ن لیگ کی
آج لاہور کی سڑکوں پر جو ہوا، وہ صرف دو خواتین کی تذلیل نہیں، بلکہ اس پورے معاشرے کے اجتماعی ضمیر کا جنازہ ہے۔ یہ ہماری زندگی، ہمارے ایمان اور ہماری غیرت پر ایک ایسا کاری زخم ہے جس سے صدیوں تک خون بہتا رہے گا۔ ایک ایسا ملزم جس کی ڈوریاں طاقت کے ایوانوں سے ملتی ہوں، کیا اسے انصاف کے کٹہرے میں لانا اتنا ناممکن ہو گیا ہے؟ کیا قانون نے ہتھکڑیاں لگانے کے بجائے چوڑیاں پہن لی ہیں؟ یا مریم نواز صاحبہ، آپ کی خواتین کے لیے بنائی گئی وہ "ریڈ لائن" آپ کے اپنے ہی خاندان کے لیے بے اثر ہو جاتی ہے؟ یاد رکھیے، جب حکمرانوں کی زبانوں پر پہرے لگ جائیں، جب وزیر کا رشتہ دار قانون سے بالاتر ہو جائے، تو سمجھ لیجیے کہ ہم ایک ایسی قبر میں زندہ دفن ہو چکے ہیں جہاں انسانیت دم توڑ چکی ہے۔
پولیس نے سلمان اکرم راجہ ،نعیم حیدر پنجوتھہ ،شوکت بسرا اور ظہیر عبا س کو گلگت داخل ہوتے ہی پولیس کی پہلی چیک پوسٹ پر روک دیا ،کہا اوپر سے حکم ہے آپ لوگوں کو نہیں جانے دینا۔
اخے لیول پلاننگ فیلڈ دی جا رہی ہے۔
اخے ہم مقبول ہیں۔
جعلی وزیراعظم وزیر اعظم شہباز شریف صاحب 37 گاڑیوں کے پرٹوکول کے ساتھ شیری رحمان صاحبہ کی صاجزادی کی دعا کے لئے گئے۔
دوسری طرف یہ کہتے ہیں کہ کہ قوم قربانی دے ۔
پاکستان نے اگر ایران پر حملہ کیا تو یہ پاکستان توڑنے کے مترادف ہو گا پاکستان ایران پر حملہ کر کے امریکہ اور اسرائیل کی مدد کرے گا پاکستان کو ایران پر حملے سے باز رہنا چاہئے ۔
علامہ راجہ ناصر عباس
نالائقوں سے ہوشیار ‼️
ن لیگ اپنی نالائقی اور نا اہلی کے لیے AI سے بنائی گئی وڈیو کے ذریعے جواز پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا جھوٹ اور پراپیگنڈہ ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ایکسپوز ہو چکا ہے ۔۔!!
بریکنگ نیوز 🚨
بحرین میں ریجیم چینج ہونے والا ہے!!
امریکہ, آیا تھا ایران میں ریجیم چینج, لیکن ایرانی میزائلوں نے بحرین میں ریجیم چینج تحریک شروع کردی!!🔥🤣
“ایران نے ابھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو کہانیاں دکھائی گئی ہیں۔
ایک طرف ایک چھوٹی لڑکی اسکول جانے کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور دوسری طرف ایک امریکی فوجی اسی اسکول پر بمباری کی تیاری کر رہا ہے جہاں وہ لڑکی پڑھتی ہے۔
انتہائی ہولناک۔”
انٹرنیشنل میڈیا بحرین کے بارے میں!!🛑
ایران نے بحرین پر سب سے زیادہ بمباری کی, کیوں کہ بحرین میں امریکہ کے سب بڑا اڈہ یا انسٹالیشن موجود ہے!!
لیکن حیران کن طور پر, وہاں کا عوام, خوفزدہ ہونے کی بجائے, خوشیاں منا رہی ہے!!🔥