ایک تنہا اور معمر خاتون کو جس قانون کے تحت بھی گرفتار کیا گیا اس گرفتاری سے قانون کی بالا دستی قائم نہیں ہو گی صرف خوف کی بالادستی قائم ہو گی خوف کی بالادستی معاشرے کو منافق بنا دیتی ہے
پی ٹی آئی نے 641 بھارت مخالف ٹوئٹس کیں جن کے ویوز 54 ملین سے زائد تھے ن لیگ کی 77 پوسٹوں کو صرف 3.8 ملین ویوز ملے پی ٹی آئی نے مودی کا نام لیکر 45 پوسٹیں کیں جبکہ ن لیگ نے مودی کا نام لے کر صرف 2 پوسٹیں کیں ۔۔۔
گوجرانوالہ میں مریم نواز جرنیلوں کے نام لیکر انکے خلاف نعرے لگاتی رہی
اور جب لندن پلین ہوا تھا یہ جرنیل فرشتے بن گئے اور بوٹ چاٹنے شروع کر دیے
اعتزاز احسن
جانتے نہیں ہو کس کا بیٹا ہوں میں ؟ کسی طاقتور شخصیت کا بیٹا ایک عام پاکستانی کو سرے عام بیچ سڑک بری طرح تشدد کا نشانہ بنارہا ہے اور ساتھ ہی بار بار کہہ رہا ہے کہ جانتا نہیں کس کا بیٹا ہوں میں
"They are trying every kind of mental torture technique to break him, but he is a resilient person. We’re extremely worried right now because there have been threats to prosecute him with charges that carry the death penalty.
Our message to Pakistan: Don’t lose faith because Imran Khan hasn’t lost faith. He hasn’t given up. He’s not sitting idly in a cell, twiddling his thumbs. He is actively planning for the future and believes that change will come."
Illegaly incarcerated Former Prime Minister Imran Khan's sons in an exclusive interview with Mario Nawfal
زبردست سنہرے الفاظ سے لکھنے ولا جواب 🚨
سبی کاظمی !! جب آپ حکومت میں آئے گے جنہوں نے ظلم کیا ہے آپ پر بدلہ لیں گے
عباد فاروق !! می وہ کرونگا جو میرے نبی نے کیا ہے میں وہ کرونگا جو صلاح الدین ایوبی نے کیا ہے
ہماری اقلیت ہمارا فخر ہے
کامران مسیح کے مشن کی کہانی اس کے گھر والوں کی زبانی
ہمیں فخر ہے کہ اس نے اس ملک کی خاطر دشمن کے گھر میں نہ صرف گھس کے مارا بلکہ پاکستان ائر فورس کا نام دُنیا میں روشن کیا
@OfficialDGISPR@DGPR_PAF
فوکس عمران خان کی رہائی پر رکھیں، آج سے کے پی کے سے جنید اکبر کی قیادت میں تحریک کا آغاز ہو گا
عمران خان کی رہائی ہمارا مطالبہ 🔥
https://t.co/IRKdOKyfDD