نہ باپ کی داڑھی رکاوٹ بنی اور نہ بیٹیوں کا پردہ آڑے آیا۔۔ باپ نے داڑھی رکھ کر بیٹیوں کوتعلیم کی آزادی دی اور بیٹیوں نےلاج رکھ کر تعلیم کےمیدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے۔۔اس داڑھی والے بزرگ اور ہاتھوں میں ڈگریاں تھامے ساتھ کھڑی اس کی باحجاب بیٹیا ں ہے۔۔
Proud of you ❤️❤️❤️
اللہ کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں سے اب طبیعت قدرے بہتر ہے. تین دن مزید ہسپتال میں ڈاکٹرز کے زیرِ نگہداشت رہنے کے بعد انشاءاللہ ڈسچارج کر دیا جائے گا. مزید دعاؤں کی درخواست ہے.