nisār maiñ tirī galiyoñ ke ai vatan ki jahāñ
chalī hai rasm ki koī na sar uThā ke chale
jo koī chāhne vaalā tavāf ko nikle
nazar churā ke chale jism o jaañ bachā ke chale #Pakistan#Faiz#ImranKhanPrimeMinister
"پاکستان کے کروڑوں لوگوں کو ڈفرز قرار دے کر 17 سیٹوں والی پارٹی کو مسلط کر دیا گیا ایک مفرور بھگوڑے کو پاکستان لایا گیا اور قاضی فائز عیسیٰ جیسے بے غیرت شخص کے ذریعے منصوبہ پر عمل درآمد کیا گیا ہماری ترجیحات یہ ہیں" صدیق جان @SdqJaan#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
”عمران خان سچا، دیانتدار اور مومن آدمی ہے۔ مجھے یقین تھا کہ وہ یہ قید کاٹ لے گا۔اگر اڈیالہ جا کر اس سے ملنے کا موقع ملا تو کہوں گا، شاباش عمران! تم نے تاریخ بدل دی۔“ مولانا طارق جمیل
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان#ThankYouImranKhan