جھنگ میں دل دہلا دینے والا واقعہ🚨
17 سالہ لڑکی کی اجتماعی زیادتی کے بعد موت
جھنگ میں ایک 17 سالہ فرسٹ ایئر کی طالبہ گھر سے اپنی رول نمبر سلپ لینے نکلی تھی۔ راستے میں ملزمان نے اسے اغوا کر لیا۔
چار ملزمان نے اسے تین دن تک مسلسل اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جب اس کی حالت انتہائی خراب ہو گئی تو اسے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں سے بعد میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ ریفر کر دیا گیا۔ وہاں وہ جانبر نہ ہو سکی اور گزشتہ رات ہسپتال میں انتقال کر گئی۔
میں پولیس ڈیپارٹمنٹ، قانونی اداروں، حکام بالا، مریم نواز، وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے اپیل کرتا ہوں کہ ان درندوں کو فوری گرفتار کیا جائے اور جھنگ چوک میں سر عام پھانسی دی جائے تاکہ دوسروں کے لیے عبرت کا نشان بنے۔
یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں بنتِ حوا کہیں بھی محفوظ نہیں؟
والدین اور بچیوں کے لیے گزارش:
اپنی 3 سالہ بچی سے لے کر 50 سالہ ماں تک — کسی کو بھی اکیلا نہ چھوڑیں۔
بیٹیوں کو مارشل آرٹ اور سیلف ڈیفنس ضرور سکھائیں۔
بچیوں! گھر سے نکلتے وقت اپنے پاس چاقو ضرور رکھیں۔ چھیڑ چھاڑ کرنے والے کے ہاتھ کاٹنے سے بھی نہ ہچکیں۔
ایسے معاشرے میں اپنا دفاع خود کریں۔
والدین سے خاص گزارش ہے: خدارا بیٹیوں کو کبھی اکیلا گھر سے نہ نکلنے دیں۔
اللہ پاک اس معصوم طالبہ کی مغفرت فرمائے، اس کے لواحقین کو صبر دے اور ان درندوں کو دنیا و آخرت میں شدید سزا دے، انہیں نشانِ عبرت بنائے۔ آمین
🚨 JUST IN:
BBC compiled evidence of over 160 Palestinian children in Gaza deliberately shot in the head by Israeli snipers.
The reports state: "Israeli Jews are hunting children for entertainment."
وسیم مسیح سینٹری ورکرز تین بچوں کاباپ 3 ماہ پہلے کیئر کمپنی ستھرا پنجاب فیصل باد میں بھرتی ہوا نئیے بھرتی ہونے والے سینٹری ورکرز کی اکثریت تین ماہ سے تنخوائیں نہ ملی عید الضحی پر دن رات کام کی ہزاروں ٹن آلائشیں اٹھائی
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے انعام کا اعلان کیا
بڑے افسوس کی بات ہے کہ شمش آباد جھمرہ روڈ گلی نمبر 1 کے رہاشی کمر توڑ مہنگائی قسطوں پر اشیاء خرید رکھی تھی گزشتہ روز کام سے واپس آیا تو بچوںنےکھانا مانگا کھانے کیلیے پیسے نہ تھے اور پھندے سے جھول کر خودکشی کرلی زندگی کی بازی ہار گیا
دوسری طرف ایم ڈی FWMC عابد حسین بھٹی کو پنجاب حکومت کے وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے فیصل آباد کو صاف ستھرا کرنے پر ایوارڈ دیا
ہزاروں سینٹری ورکرز صبح سویرے اٹھ کر ہمیں صاف ماحول محیء کرتے ہیں لیکن ماحولیات کے دن کہ موقعہ پر 5 جون کو غریب سینٹری ورکرز نے غربت سے تنگ اور تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے بچوں کی بھوک دیکھی نہ جاسکی خودکشی کرلی
کوئی سرکاری نماہندہ ان کے گھر بچوں کی داد رسی کیلیے نہ پہنچا چلو مرنے کےبعد ہی وسیم مسیح کی فیملی کو اس کی مزدوری مل جاتی۔
"I killed a boy... At the time I would think about it a lot. Now we just laugh about it", says this smirking IDF terrorist.
No matter how much you hate these Israeli Nazis, it can never be enough.
جب کہا تھا کہ سندھ میں آج بھی ٹول پلازا پر لکڑی کے بیریئرز لگے ہے اور ہاتھ سے چلائے جاتے ہیں تو اعترض اٹھا کہ ایسا نہیں ہے ۔ بحث نہیں کی ثبوت حاضر ہے اور یہ جامشورو کا ٹول بلازا ہے۔
آزاد کشمیر پولیس کے اہلکاروں نے اپنے ہی شہریوں پر فائرنگ کرنے کا ظالمانہ حکم ماننے سے انکار کر دیا تھا
پاکستان آرمی کے فوجیوں نے ان سبھی کشمیری پولیس والوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
آصفہ بغیر تجربے کے بلامقابلہ ایم این اے بن گئیں، مریم بغیر تجربے کے وزیراعلیٰ بن گئیں، بڑے سیاسی خاندانوں کی خواتین بغیر کسی تجربے کے اراکین اسمبلی بن گئیں مگر عام پاکستانی کی بیٹی ماسٹرز کرکے بھی 15 ہزار روپے ماہانہ پر کام کرے۔
اسلام آباد کے پوش سیکٹر F-6 میں ایک شیشہ Cafe نما کلب کی لانچ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، جس میں مبینہ طور پر ڈانس اور دیگر تفریحی سرگرمیوں کی جھلک دیکھی جا سکتی ہے!
ذرائع کے مطابق ایسے ایونٹس کے انعقاد کے لیے انتظامیہ کی اجازت لینا ضروری ہوتا ہے؟ تاہم اس کیفے لانچ کے حوالے سے یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا کوئی باضابطہ اجازت نامہ حاصل کیا گیا تھا یا نہیں ؟
شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ اس معاملے پر وضاحت جاری کرے تاکہ قواعد و ضوابط اور اجازت ناموں سے متعلق ابہام دور ہو سکے۔
@dcislamabad@ccislamabad
مجھ پر ظلم کرتے ہیں، یہاں مجھے کیڑے مکوڑے کاٹتے ہیں!"
لاہور کی ایک معروف نجی سوسائٹی کے بند مکان سے آنے والی یہ سسکیاں کسی ایک بچی کی نہیں، بلکہ ہمارے پورے معاشرے کے ضمیر پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہیں۔ سنگدل مالکان معصوم ملازمہ بچی کو گھر میں اکیلا بند کر کے خود تو غائب ہو گئے، لیکن پیچھے اس معصوم پر کیا گزری، یہ سن کر روح کانپ اٹھتی ہے۔
جب اس خوفزدہ اور روتی ہوئی بچی سے پوچھا گیا، تو اس کے معصوم الفاظ دل کو چیر کر رکھ گئے:
محلے داروں نے بچی کو باہر نکالا
@CMComplaintCell@ccpolahore@MaryamNSharif
دنیا کے ٹیک گرو" کا سب سے بڑا ویزا فراڈ پکڑا گیا! 🚨
یورپ آنے والے 80% سے 90% بھارتیوں کی دستاویزات جعلی نکلیں۔ بھارت کی ایک ہی یونیورسٹی نے یورپی ویزا لگوانے کے لیے 36,000 سے زائد جعلی ڈگریاں بیچ ڈالیں!
مغربی ممالک کو آئی ٹی (IT) ایکسپرٹس کے نام پر "فراڈ ایکسپرٹس" سپلائی کیے جا رہے ہیں۔ یہ ہے ان کی نام نہاد ٹیک بالادستی کی اصل حقیقت! 🤥💻
1: 9 مئی قتل عام 2023
2: D چوک قتل عام 2024
3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025
4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025
5: راولا کوٹ قتل عام 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔