گناہوں میں لتھڑے ہوئے لوگ لائنیں بنا کر جنت میں جانے کے شارٹ کٹ راستے پہ کھڑے ہیں، مولویوں نے اس قوم کو دنیا کیلئے ناکارہ بنا کر جنت کا اہل بنانے کی بشارت دی ھے
70 کنواری حوریں حاصل کرنے کیلئے نوجوانوں کی پاکپتن بہشتی دروازہ بابا فرید مزار پر 5 کلومیٹر لمبی قطار ھے
انٹرنیشنل میڈیا کی ڈاکومنٹری 🚨
8 فروری 2024 انتخابات میں بدترین دھاندلی پر BBC نیوز نے باقاعدہ طور پر ڈاکومنٹری بنائی ہے
ساری دنیا کو پتہ ہے کہ 8 فروری انتخابات میں عمران خان کا مینڈیٹ چوری ہو گیا تھا
کل منڈی بہالدین سے ایسی ہی دل دہلا دینے والی خبر ملی۔طلاق یافتہ بیوی اور اس کے بھائیوں نے نو عمر بیٹی سے باپ پر جنسی زیادتی کا الزام لگوایا ج�� باپ کے ساتھ رہتی تھی۔پولیس نے بندے کو اٹھایا تھانے لے گئے۔گاوں والے تھانے پہنچے قسمیں دیں کہ انتہائی شریف آدمی ہے اور اس کی سابق بیوی اور سالے چالباز ہیں۔پولیس نے کہا آپ لوگ جائیں کچھ دیر میں بھیج دیتے ہیں۔بندے کو سی سی ڈی کے ذریعے مروا کر گھر لایا اور کہا کہ جب ہم گرفتار کرنے آئے تو بندے نے خودکشی کر لی۔لڑکی کی میڈیکل رپورٹ آئی تو اس میں کوئی جنسی زیادتی سامنے نہیں آئی۔پنجاب اس وقت ایک جنگل ہے جہاں پولیس اور سی سی ڈی والے عام لوگوں کا شکار کرتے پھر رہے ہیں۔مخالفین سے پیسے پکڑتے ہیں اور کوئی بھی الزام لگا کر بندہ مار دیتے ہیں۔ایک مکمل "لا لیس " اسٹیٹ بن چکا پنجاب۔
رحیم یار خان کے ایک ڈی پی او تھے جو آجکل سی سی ڈی پنجاب کے کرتا دھرتا ہیں ان کا رحیم یار خان میں کسی سے پھڈا تھا پچھلے دنوں جناب نے ان کے چار بیٹوں کو اٹھا کر مار دیا انہیں کوئی خوف خدا نہیں ہے ! مظہر برلاس ۔۔۔
ہمارے ہاں دیہاتوں میں لوگ مال و مویشی کی حفاظت کے لیے کتے رکھ لیتے ہیں اور بڑے شہروں میں اشرافیہ اپنی بلیک منی اور کرپشن کو تحفظ دینے کے لیے صحافی رکھ لیتے ہیں
نہیں یقین تو ان لفافوں کو دیکھ لیں مجال ہے کبھی یہ کرپشن ظلم وستم اور ناانصافی کے خلاف بولے ہوں
یہ 2022 کی، عمران خان کے دور حکومت کی بلاول اور پی ڈی ایم جماعتوں کی پریس کانفرنس ہے جو ہمارے تازہ تازہ محب وطن ہوئے، شارٹ ٹرم میموری کے حامل بھائیوں کے حافظے سے محو ہوچکی ہے۔ اس پریس کانفرنس میں بلاول باقاعدہ دھمکی لگارہے تھے کہ (ڈونلڈ لو سائفر اور جنرل باجوہ والی) عدم اعتماد پراسس نہیں کی گئی تو وہ پاکستان میں منعقد ہونے والے او آئی سی کا اجلاس نہیں ہونے دیں گے
اس لیے میں ان نام نہاد محب و��ن کو سنجیدہ نہیں لیتا۔ میں ان کے وقتی جوش اور ہیجان انگیز ابال کی اصل اوقات سے مکمل طور پر واقف ہوں۔
یہ آج جب سنجیدہ صورت بنائے ریاستی مفادات سمجھاتے ہیں، تو بندہ مسکرا کر رہ جاتا ہے۔ ان کا نشانہ تحریک انصاف کے عام سپورٹر�� کا رویہ ہوتا ہے جبکہ یہ اپنی لیڈرشپ کا عمل مکمل طور پر بھول چکے ہیں
نوٹ: ڈونلڈ لو والے سائفر پر ریاست پاکستان باقاعدہ ڈی مارش کرچکی ہے یعنی یہ ریاستی طور پر تسلیم شدہ قدم تھا۔ جنرل باجوہ والی عدم اعتماد کا اقرار، پی ڈی ایم کے صدر، مولانا فضل الرحمٰن نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر بذات خود کرچکے ہیں۔
حکومت فرما رہی ہےکہ پٹرول،ڈیزل کی قیمتیں جنگ کی وجہ سےبڑھانی پڑیں،اچھا یہ ٹول ٹیکس کیوں بڑھادیا،ٹول ٹیکس کاجنگ سےکیا تعلق،اچھا یہ جہازسرکار،جیٹ طیارہ سرکار،گلف سٹریم سرکار مطلب مریم نواز سرکار بھینس ٹیکس مطلب گوبرٹیکس کیوں لگا رہی،گوبر ٹیکس کاجنگ سےکیا تعلق،اصل بات یہ ہےکہ جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو اسی طرح کے “گوبرٹیکس” ہی لگائیں گی۔۔
پٹرول 458 روپے فی لیٹر ہو گیا۔!!!
چیف جسٹس عمر عطا بندیال تو اپنے فیصلوں پر عمل درآمد نہیں کرا سکے تھے لیکن آج ان کے داماد نے جو فیصلہ سنایا ہے وہ 12 بجے سے پہلے ہی نافذ العمل ہو گیا ہے 😭۔۔
افغانستان کی پالیسی پر بولو تو کہتے ہیں افغانستان چلے جاؤ۔
ایران کے معاملے پر بولو تو کہتے ہیں ایران چلے جاؤ۔
کیوں یہ تمہارے باپ کا ملک ہے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی 🔥
سہیل آفریدی کی آج کی تقریر نے تہلکہ مچا دیا ہے اب تک مختلف پلیٹ فارمز پر صرف چند گھنٹوں میں ہی 3 سے 4 کروڑ لوگ اس تقریر کو سن چکے ہیں اس نظام کی پچھلے 4 سالوں میں عمران خان اور تحریک انصاف کے حوالے سے ہر assessment ��لط ثابت ہوئی ہے ۔
صدیق جان