جب اپنی حکومت بنتی ہے تو ناچتے ہیں
جب اپنی حکومت خود گراتے ہیں تو ناچتے ہیں
جب اپنا لیڈر اقتدار میں آئے تو ناچتے ہیں
جب وہی لیڈر جیل میں جائے تو ناچتے ہیں
اسی 27 سالہ ناچ گانے کے بعد یہ قول مشہور ہوا تھا کہ “نچن والیاں دے پتر کدی آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے”
بجلی کے بلوں پر تباہی پھیر کر اویس لغاری تو کل کو کسی دوسری پارٹی میں نکل جائے گا جیسے اس کے والد محترم نے کیا تھا مگر سیاسی قیمت نون لیگ کو ادا کرنی ہو گی
کیا اس پر سوچا گیا ہے ؟
پیٹرول کی قیمت کا تعلق عالمی منڈی سے نہی بجٹ کی مندی اور حکمرانوں کی عیاشیوں کے خسارے پورے کرنے سے ہے یہ سب سے آسان ٹیکس ہے او�� جو خسارے وہ اس سے نکل آتے ہیں
عوام کو جاگنا ہو گا ان سے سوال کرنا ہو گا اس ظلم کو روکنا ہو گا
میاں نواز شریف نے ایک جماعت کھڑی کی،اس جماعت کو اسٹیبلشمنٹ نا توڑ سکی،مشرف نا گراسکا،نام نہاد عدلیہ نہیں ختم کرسکی،کنگز پارٹی اس میں خاطر خواہ دراڑ نا ڈال سکی،شجاع پاشا،لندن پلان،عمران خان کٹھ پتلی،راحیل شریف سے فیض حمید اور باجوہ تک سب نے ھر ممکن اور ناممکن کوشش کرکے دیکھ لی لیکن 2021 تک تمام ھتھکنڈوں کے باوجود جو اس کے خلاف استعمال ھوئے ،یہ جماعت اپنی مقبولیت برقرار رکھنے میں کامیاب ھوئی۔آج 2026 ھے،پی ڈی ایم حکومت کے تقریبا ڈیڑھ اور مسلم لیگ نواز کے ڈھائی سال،یہ جماعت اپنی مقبولیت کی بدترین سطح پر کھڑی ھے،وجوہات بہت ساری ھیں ،لیکن کارکن کا گلہ اس جماعت سے یہی ھے کہ جماعت صرف اپوزیشن میں مار کھاتے وقت ھی اپنے کارکن کو یاد رکھتی ھے جیسے ھی اس جماعت کو حکومت ملتی ھے اس کے کرتا دھرتاؤں کے گردن میں بہت موٹا سریا آجاتا ھے،خیر جماعت آپ کی اور اس کی ایسی تیسی بھی آپ لوگ ھی کروارھے ھیں تو لگے رھیں۔
عجیب ممالک جو مکمل طور پر دوسرے ملک کے اندر ہیں!
منفرد ��حل وقوع کیساتھ یہ ممالک کیسے کام کرتے ہیں؟
500 میٹر کا ملک پوری دنیا کیسے کنٹرول کررہا ہے؟جانئے
بڑی بریک��گ نیوز
صدر مسعود پیزشکیان کا بڑا بیان،
مجھے سپریم لیڈر مجتبٰی خامنائی نے فوری پاکستان جانے کا حکم دیا ہے کہ میں پاکستانی عوام، حکومت اور فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کروں اور انہیں بتاؤں کہ ایرانی عوام آپ کا احسان کبھی نہیں بھولے گی.
🚨 اس وقت پورے Middle East میں کوئی ائیر فورس نہ اڑتی 🛫 جب تک پاک فضائیہ اس خطے میں پرواز کرتی ہے تو 💪
پاکستان نے پہلی بار اپنا جلال دنیا کو دیکھایا ہے🇵🇰🔥
45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا
یوم تکبیر والے دن کی یہ ویڈیو جتنی بار دیکھو نیا لطف دیتی ہے
اس وقت میں پشاور یونیورسٹی میں رہتا تھا ہاسٹل ٹو کے بڑے ہال میں چھوٹا سا ٹی وی جس پر یہ چلا اور ہاسٹل کے کاکا کو پشتون دوست کہہ رہے تھ
ے پاکستان ڈزوکا
اور سب ناچ رہے تھے اتنا خوش پشتون سٹوڈنٹ کو کبھی نہی دیکھا تھا
جہلم میں آنے والے سے شدید زلزلے سے جلالپور شریف اور گردونواح کے گاؤں دیہات سب سے زیادہ متاثر ہوئے ایک بچہ دیوار گرنے سے جان کی بازی ہار گیا درجنوں زخمی ، پورے علاقے میں۔ اکثر گھروں میں دراڑیں پڑ گئیں کچھ دیواریں چھتیں گر گئیں
اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے آمین
Look who’s talking! A monster who patronizes and promotes the rape of Palestinian prisoners — women, men, and children — by Israeli soldiers, prison guards, and dogs.
Humanity’s head hangs in shame.
🇮🇹 میلونی:
"میں اسرائیل پر سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام لگاتی ہوں، میں فلسطینی شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتی ہوں، اور میں اعلان کرتی ہوں کہ اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔
کسی بھی ملک کے دفاع کی پہلی لائن اس کی عوام ہوتی ہے پاکستان جیسی بہادر عوام میں نے دنیا میں کہیں نہی دیکھی ہے ہم نے مطالعہ پاکستان پڑھا تھا ہم نے معرکہ حق میں اسے سچ ہوتے دیکھا ہے یہ مناظر نایاب تھے
اسی لیے جب اس عوام پر مہنگائی اور دیکھ ظلم دیکھتا تو دکھ ہوتا ہے
میرا خدا گواہ ہے کہ بُنیان المرصوص میں اللہ کی مدد آئی اور ہم نے اللہ کی مدد آتے ہوئے دیکھی اور محسوس کی: فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر شاہ
#BunyanUmMarsoos
“This badge has been made and worn to show the world that anyone who dares to attack us will face the same fate as last year. We are a responsible state, we are a peaceful state”, Minister of State, Talal Chaudhry.