توحید کا راستہ ہی انبیاء کا اور امام الانبیاء کا راستہ ہے اور ہر مسلم کے لیے ہر نمازی کے لیے یہ لازم و ملزوم ہے کہ وہ شرک سے بچے اور توحید ہی کا راستہ اختیار کرے ۔
کمنٹ ، سبسکرائب یوٹیوب چینل
https://t.co/K6hP1Q6dat
ن لیگ کے پاس کوئی بیانیہ ہی نہیں اسلئے مقبولیت کھو چکی ہے ، PTI کو مسلسل دبایا جا رہا ہے ، PPP کی قیادت کو یہ ثابت بھی کرنا چاہیے کہ پیپلز پارٹی واقعی ایک عوامی اور نظریاتی جماعت ہے
کمنٹ ، سبسکرائب یوٹیوب چینل
https://t.co/QzmbhKmbft
اس حکومت نے پاکستان کو مسائلستان اور ٹیکسستان بنا دیا ہے ، مہنگائی کے اس طوفان نے غریب عوام کی زندگی ہی اجیرن کر دی ہے ، سوچنا یہ ہے کہ اس ملک اور قوم کا کیا بنے گا۔؟
کمنٹ ، سبسکرائب یوٹیوب چینل
https://t.co/V9iIO6bj8P
یہ "شریف" ہمیشہ سے ہی ہر بجٹ میں ملازم دشمن ہی ثابت ہوتے آۓ ہیں لیکن اب کی بار اس کمر توڑ مہنگائی ، مسائلستان اور ٹیکسستان میں انہیں چھوٹے سرکاری ملازمین اور غریب عوام کی بہتری کیلیے ضرور سوچنا چاہیے
کمنٹ ، سبسکرائب یوٹیوب چینل
https://t.co/vrc5Vl3QgT
اس حکومت نے پاکستان کو مسائلستان اور ٹیکسستان بنا دیا ہے ، مہنگائی کے اس طوفان نے غریب عوام کی زندگی ہی اجیرن کر دی ہے ، سوچنا یہ ہے کہ اس ملک اور قوم کا کیا بنے گا۔؟
کمنٹ ، سبسکرائب یوٹیوب چینل
https://t.co/UwoUJWa904
نواز شریف آج پھر پوچھ رہے ہیں کہ "مجھے کیوں نکالا" جبکہ عوام پوچھ رہے ہیں کہ ایون فیلڈ کی منی ٹریل نہ دینے پر اقتدار سے نکالے جانے والے نواز شریف نے آج تک کوئی منی ٹریل نہیں دی تو پھر انہوں نے اسے بیماری کے بہانے جیل سے کیوں نکالا ۔؟
کمنٹ ، سبسکرائب
https://t.co/wZ07s691k7
عمران خان کا جیل میں گزرنے والا ہر دن ن لیگی حکومت پہ بھاری ہے کیونکہ عوام کی مرضی کے خلاف مقبول لیڈر کو جیل میں رکھ کر کبھی حکومت نہیں چلا کرتی ، حفیظ اللہ نیازی
کمنٹ ، سبسکرائب یوٹیوب چینل
https://t.co/Z2hphLQonU