@dcislamabad کورنگ نالے کے دونوں اطراف معافیا نے نالے کی زمین بیچ کر تعمیرات کروا دی ہے ، تمام بیوروکریسی خاموش تماشائی بنی رہی یا پھر معاملاتِ طے کیے ہوئے تھے ، اب جس کا نقصان سب کو ہو رہا ہے ، ان تجاوزات کو ختم کروائیں اور ان حکام کے خلاف بھی کاروائی کریں جو اس وقت اپنی سیٹوں پر بھیٹے تھے
@dcislamabad جناب محترم ڈپٹی کمشنر صاحب ، بارہا اپسے گزارش کی ، تحریری درخواست بھی دی کے کھنہ ایسٹ روڈ جو کے ہائی وئے سے داخل یو کر لہتڑاڑ روڈ پر جا کر ملتی ہے اس پر عارضی اور مستقل تجاوزات کا بھرمار ہو چکا ہے ، 40 فٹ روڈ 20 فٹ نہیں بچتی ہے اور باز جگہ تو 10 فٹ ہو جاتی ہے

@dcislamabad جناب محترم ڈپٹی کمشنر صاحب ، بارہا اپسے گزارش کی ، تحریری درخواست بھی دی کے کھنہ ایسٹ روڈ جو کے ہائی وئے سے داخل یو کر لہتڑاڑ روڈ پر جا کر ملتی ہے اس پر عارضی اور مستقل تجاوزات کا بھرمار ہو چکا ہے ، 40 فٹ روڈ 20 فٹ نہیں بچتی ہے اور باز جگہ تو 10 فٹ ہو جاتی ہے ۔
@dcislamabad@CDAthecapital@ccislamabad@RandhawaAli
تحریری درخواست کو دیے ہوئے بھی آج 2 مہینہ سے زیادہ گزر گیا ہے اور بارہا دی گئی ہیں درخواستیں تجاوزات اور نالہ کی صفائی کی پر اج تک کوئی عمل نہیں ہوا ، دو اسلام اباد والا نظام کو ختم کر کے دہی علاقہ کی طرف بھی توجہ دیں ۔ شکریہ
@CDAthecapital لہتڑار روڈ دونوں اطراف نالے مکمل بند ہیں اور زیارت سٹاپ کھنہ ڈاک سے نالا کو توڑ کر کھنہ گاوں کی طرف پانی کو موڑا گیا ہے جس سے ابادی اور قبرستان کو نقصان ہو رہا ہے ، اسی طرح کھنہ ایسٹ روڈ پر نالا مکمل بند ہے اور تجاوزات کا بھرمار ہے ، مہربانی فرما کر ان مسائل کو حل کریں شکریہ ۔
@RandhawaAli لہتڑار روڈ دونوں اطراف نالے مکمل بند ہیں اور زیارت سٹاپ کھنہ ڈاک سے نالا کو توڑ کر کھنہ گاوں کی طرف پانی کو موڑا گیا ہے جس سے ابادی اور قبرستان کو نقصان ہو رہا ہے ، اسی طرح کھنہ ایسٹ روڈ پر نالا مکمل بند ہے اور تجاوزات کا بھرمار ہے ، مہربانی فرما کر ان مسائل کو حل کریں شکریہ ۔
@RandhawaAli@ccislamabad لہتڑار روڈ دونوں اطراف نالے مکمل بند ہیں اور زیارت سٹاپ کھنہ ڈاک سے نالا کو توڑ کر کھنہ گاوں کی طرف پانی کو موڑا گیا ہے جس سے ابادی اور قبرستان کو نقصان ہو رہا ہے ، اسی طرح کھنہ ایسٹ روڈ پر نالا مکمل بند ہے اور تجاوزات کا بھرمار ہے ، مہربانی فرما کر ان مسائل کو حل کریں شکریہ ۔
@dcislamabad لہتڑار روڈ دونوں اطراف نالے مکمل بند ہیں اور زیارت سٹاپ کھنہ ڈاک سے نالا کو توڑ کر کھنہ گاوں کی طرف پانی کو موڑا گیا ہے جس سے ابادی اور قبرستان کو نقصان ہو رہا ہے ، اسی طرح کھنہ ایسٹ روڈ پر نالا مکمل بند ہے اور تجاوزات کا بھرمار ہے ، مہربانی فرما کر ان مسائل کو حل کریں شکریہ ۔