پاکستان میں تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ کچھ اس طرح ہوتا ہے
برہمن = 600%
کھشتری = 200%
ویش = 10%
شودر = 7 %
پنجابی = 3.5%
آپ کس کیٹیگری میں ہیں دیکھ لیں
مختلف قسم کے تجزیے، کمپئیرزن، ہر حال میں رونے یا جنگ سے پہلے اور بعد کی قیمتوں پر تکرار کی بجائے ہمیں شکر گزار ہونا چاہیے اس گورنمنٹ کا جنہوں نے آپ کی سوچ یا خواہش کے برعکس ہی سہی مگر عوام کو بالآخر کچھ ریلیف تو دیا
اگر یہ ریلیف نہ دیتے تو آپ لوگ کیا کر سکتے تھے بتائیں زرا ۔۔۔ 🤷
اس شہر میں ایسی بھی قیامت نہ ہُوئی تھی
تنہا تھے مگر خود سے تو وحشت نہ ہُوئی تھی
یہ دن ہیں کی یاروں کا بھروسا بھی نہیں ہے
وہ دن تھے کہ دُشمن سے بھی نفرت نہ ہُوئی تھی
اُجڑے ہُوئے اس دِل کے ہر اِک زخم سے پوچھو
اِس شہر میں کس کس سے محبت نہ ہُوئی تھی؟
🖤💔
پاکستان میں برائے نام حکمران رہنے کیلئے بھی اب صرف فرمانبرداری، تابعداری اور پالش کافی نہیں اس چیز کو بھی موجودہ حکمرانوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے
وقت کے ساتھ رحجانات میں تبدیلی آ رہی ہے
سینئر سیکورٹی عہدے دار سے آج ھم صحافیوں کی راولپنڈی میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران تو رسما وزیراعظم آفس کا ذکر کیا گیا، امریکہ/ایران ڈیل کے تناظر میں؛ لیکن بعد میں جب خبر جاری ہوئی ذرائع سے، جو آپ سب نے میڈیا چینلز پر دیکھ بھی لی، اس میں امریکہ/ایران معاہدے میں وزیراعظم "مائنس" تھے۔
---------------------------------------------------------------
گزشتہ کچھ ہفتوں سے یہ خبر بھی گردش کر رہی ہے کہ شہباز حکومت کی چھٹی ہونے والی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔۔۔