یہ شیعہ ہوہی نہیں سکتا۔ اللہ کے علاوہ جو کسی اور کو سجدہ کرے وہ مُشرک ہے چاہے وہ یہ بھی کہے کہ اُس نے تعظیم سے سجدہ کیا ہے۔
میری نظر میں یہ تو مسلمان بھی نہ ہو سکتے۔
یہ شیعت میں چُھپے وہ بھیڑیے ہیں جو اہلِ بیت کی محبت کے پیچھے چُھپ کر وہ وہ حرکات کرتے ہیں جو اللہ سے بغاوت ہے
اہلِ بیت سے محبت کا پہلا تقاضہ یہ ہے کہ آقا ﷺ کی تعلیمات کی پیروی کرے۔
ان کے لئیے تو ہدایت کی دُعا کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا جاسکتا۔
الحمدللہ میری نئی اسلامک پینٹنگ
اس خوبصورت پینٹنگ کوبنانے میں مجھے ایک مہینہ لگا ہےکیا اس پینٹنگ پر مجھےایک ہزار لائکس مل سکتے ہیں🙏🙏🙏
اگرآپ ایسی پینٹنگ خریدناچاہتے ہیں تو مجھے ڈی ایم کریں
پلیزجو بھی یہ پوسٹ دیکھ رہا ہےری پوسٹ کردیں آج کل ریچ بہت کم ہےآپ کی مدد کی ضرورت ہے
صحت مند معدہ، خوبصورت جلد اور بہتر زندگی!
سکردو کے پہاڑوں سے لایا گیا خالص آرگینک قہوہ
قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار یہ قہوہ آپ کے معدے کو سکون دیتا ہے اور جسم کو اندر سے صاف رکھنے میں مددگار ہے۔
روزانہ استعمال کریں اور فرق خود محسوس کریں
صحت مند معدہ = بہتر زندگی
قدرت کے ساتھ جئیں، قدرتی انتخاب اپنائیں
#HayaByRabi #OrganicKehwa #SkarduHerbs #NaturalTea #HerbalRemedy #GutHealth #HealthyLifestyle #NaturalHealing #WellnessDrink #PakistanHerbs #SkarduNature #CleanLiving #HealthyStomach #HerbalTeaLove