کمال خان سیکرٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ نارتھ پنجاب جو پچھلے 13 دن سے ناحق قید ھے ان کے ننھے بچے کی ویڈیو
رہا کرو رہا کرو
عمران خان کو رہا کرو
کمال خان کو رہا کرو
کمال خان کی گرفتاری کے بھرپور مذمّت کرتے ہیں۔۔۔
کمال خان کو جلد از جلد رہا کیا جائے ۔۔۔۔
انشاءاللہ ان گرفتاریوں سے نا کمال خان ٹوٹےگا اور نا نوجوانوں کے حوصلے کم ہونگے ۔۔۔
شرم کرو حیا کرو
کمال خان کو رہا کرو ۔۔۔
@Kkinsafian@NorthYouthIYW@YouthWingPTI@RajaSaqibAliPTI
مسلم کانفرنس کا ٹولہ نامنظور۔ انصاف یوتھ ونگ پاکستان مسلم کانفرنس کی B ٹیم بننے والوں کی بھرپور مذمت کرتی ہے اور پارٹی لیڈر شپ سے مطالبہ کرتی ہے کہ اپنے حقیقی ورکروں کی قربانیوں کو ضائع مت کریں اور انشااللہ ہم اس پر بھرپور آواز اٹھائیں گے۔ پیسے اور تعلق کی بنیاد پر ٹکٹ بانٹنا نامنظور۔ اب ورکر اگر آپ پر غصہ کریں گے تو ذمہ دار آپ ہیں۔ میں کوئی سخت بات اس لیے نہیں کر رہا کہ پارٹی ڈسپلن کا پابند ہوں لیکن یوتھ ونگ کے ورکرز اگر آپ کے متنازع فیصلوں پر آواز اٹھائیں تو یہ ہمارے لیڈر کی تربیت ہے کہ حق پر ڈٹ جاؤ حسین کے انکار کی طرح۔
اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار ہونے والے 41 قیدیوں کے لیے راجہ ثاقب اور یوتھ ونگ شمالی پنجاب کی ٹیم کی جانب سے کھانا اور دیگر ضروریات کی چیزیں پہنچا دی گئی ہیں ۔
یہ ورکر ہماری پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہے ✊✊
عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی
@AbdulKhalidPTI@RajaSaqibAliPTI
@MAbbasiPTI
عمران خان کا حقیقی ٹائیگر جس نے ہمیشہ ہر احتجاج کو خود فرنٹ سے لیڈ کیا جو گھر میں چھپ کر نہیں بیٹھا چٹان کی طرح میدان میں کھڑا رہا
ہمیں ان جیسے لیڈروں کی ضرورت ہے
ویڈیو میں موجود @RajaSaqibAliPTI جیسے لیڈروں کی ضرورت ہے جو جیل کاٹنے کے بعد بھی فرنٹ لائن پر کھڑے ہیں
صدر شمالی پنجاب یوتھ ونگ راجہ ثاقب کے زیر اہتمام یوتھ ونگ کے نوجوانوں کا مری روڈ پر جشن آزادی اور عمران خان کی رہائی کے لیے ریلی ۔
ہم نوجوان عہد کرتے ہیں عمران خان کی رہائی، آئین کی بالادستی، اور حقیقی آزادی کے لیے جدوجہد جاری رہے گی! حقیقی آزادی
تحریک انصاف
پاکستان_زندہ_باد
تمام کارکنان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب ریجن کی جانب سے ضلعی لیول پر تنظیم سازی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے تمام وہ افراد جو ضلعی کابینہ میں شمولیت کے خواہشمند ہیں وہ لنک پر کلک کر کے فارم فل کر کے خود کو رجسٹرڈ کروائیں. لنک کمنٹ میں ہے۔۔
Last date 31/7/2025
سینٹرل لیڈرشپ انصاف یوتھ وِنگ اور شُمالی پنجاب صدر راجہ ثاقب صاحب کا اعتماد کرنے کا شکریہ۔۔۔
انشاءاللہ حق کے لئے پرامن جدو جہد جاری رہے گی اور خان کے سپاہی ڈٹے رہیں گے ۔۔
#insafyouthwing#iyw#pti#attock#rajasehrab
جو لوگ نہتے ریاست کو دھرتی ماں سمجھ کر انصاف کے خواب لئے جھولی پھیلائے آئے تھے۔ بدلے میں ریاست نے گولیوں کی بوچھاڑ میں ان ارمانوں کو ریزہ ریزہ کر دیا۔
آج کے بعد کی جدوجہد صرف ان شہداء اور غازیوں کے نام۔۔۔😭😭