#MainRoadBlockedforParachinar
“Their road has been closed for more than two years, and they are forced to use an unpaved road.”
https://t.co/3oPTJRyCQr
نہ کسی افسر کی انکوائری ہوئی نہ کوئی تحقیقاتی کمیشن بنائی گئی۔
اتنے بڑے واقع میں ملوث افراد جن کے زہر آلودہ زبانوں نے پہلے آگ لگایا پھر اس پر تیل چھڑکا اور خون کی نہریں بہائی گئے لیکن مجال ہے کہ انکا بال تک بھیگا ہوا ہو۔
21 نومبر وہ دن تھا جب اپر کرم کے 6 ماہ کے بچوں کے منہ میں گولیاں چلائی گئی۔ عورتوں کو مار کر انکے زیور لوٹ لئے گئے تھے۔
لاشوں کو پامال کیا گیا تھا۔
آج تک بگن واقع میں ملوث ایک قاتل گرفتار نہیں ہو سکا۔
#21_november_konwai#BlackDayOfParachinar#Mazloom_Parachinar
ہم نے سنا تھا کہ کربلا میں لاشوں پر پتھر برسائے گئے۔۔
لیکن بگن کے بازار میں ہم نے دیکھا کہ یزید کی نسل نے اپنے ابا و اجداد کی روایات برقرار رکھتے ہوئے
شہداؤں کی لاشوں پر بھی پتھر برسائے۔۔
یہ ظلم کے پی کے میں ہوا
#21_november_konwai#BlackDayOfParachinar#Mazloom_Parach
BLACK DAY
21 November 2024 , the terrorists of Bagan, under a planned scheme, attacked the Shia community of Parachinar — an attack the convoy in which more than 100 people were martyred and injured
#21_november_konwai#BlackDayOfParachinar#Mazloom_Parachinar