آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کہہ رہی سب پاکستانیو کو بتا دو کہ ہم نے حکومت سے کہا کہ امیر پر ٹیکس لگائیں غریب کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیں
جبکہ ہماری حکمران اشرافیہ اس سے الٹ کرتی یہ الیٹ کو نواز رہی اور غریب کی کھال اتار رہی ہے
آئی ایم ایف نے سچ بتا دیا
آج پاکستان میں جو استحکام پیدا ہوا ہے ۔
مجھے دنیا میں کوئی ایسی مثال بتائیں دو سالوں میں
افراط زر 🔴 36 % سے 🟢 5 % پر آئی ہو ؟
شرح سود 🔴 22.5 سے 🟢 10.5 فیصد پر آیا ہو؟
اگر ہم نے ملک کو نا سنبھالا ہوتا تو جو آپ آج نوحہ پڑھ رہے ہیں تو حالات اس سے 100 گناہ زیادہ خراب ہوتے
وطنِ عزیز کا دفاع صرف ایک ذمہ داری نہیں بلکہ ایک مقدس فریضہ ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاک فوج کے افسران و جوان اسی جذبۂ حب الوطنی کے ساتھ ملک کی سلامتی کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔
کندھآن کولوں ڈر لگدا اے
مقتل ورگا گھر لگدا ے
کوئی کھوج کھڑا نئیں لبھدا
قاتل کاری گر لگدا اے
اینویں ای تاج محل نئیں بن دے
لُٹیا ہویا زر لگدا اے
مو لیندا اے کر کے گلا ں
پکا جادوگر لگدا اے
فاٹا اور ضم اضلاع سے سوات اور ڈی آئی خان تک نو گو ایریاز بن چکے ہیں اور دہشت گردی عروج پر ہے۔ افواجِ پاکستان، ایف سی اور بالخصوص پولیس فرنٹ لائن پر جانوں کے نذرانے دے رہی ہے، مگر صوبائی حکومت کے ایجنڈے میں امن و امان کی کوئی سنجیدہ فکر نہیں۔ پورے سال میں ایپکس کمیٹی کا محض ایک رسمی اجلاس بلایا گیا، نہ کوئی آل پارٹیز کانفرنس ہوئی اور نہ ہی عوام اور تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا گیا۔ دہشت گردی کے اس سنگین بحران پر خاموشی اور لاپرواہی انتہائی افسوسناک ہے۔
پاکستان کے حصے کا پانی روکنے یا اس کا رخ موڑنے کی کسی بھی کوشش کو جنگی اقدام تصور کیا جائے گا، اور بھارت کو اس بارے میں کسی غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب
#PMShehbazAtUNGA81
مورخ وزیراعظم کو سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے قرآنی آیات سے آغاز کیا اور حرمین شریفین کو ریڈلائن قرار دیا اور کشمیریوں کی آزادی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور غزہ میں جاری نسل کشی پر بھرپور آواز بلند کی اور یہ کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کی سب سے بہترین لفاظی ہے
🇵🇰ہمیشہ زندہ باد
وہ منصوبہ بناتے ہیں اور اللہ بھی تدبیر فرماتا ہے، اور اللہ سب سے بہتر تدبیر فرمانے والا ہے۔
(الانفال: 30)
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خلاف منفی پروپیگنڈا اپنی تاثیر کھو چکا، جبکہ پاکستان کی دفاعی سفارت کاری اور قومی سلامتی کے مؤقف کو عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی۔
#JummaMubarak
وزیراعلی خیبر پختونخواہ مسلسل اپنے عہدے اور آفس کی بے توقیر ی اور تضحیک کروا رہے ہیں
2014 میں ڈی چوک پہ قبریں کھودنے والے ، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان پہ حملہ کرنے والے ایک دفعہ پھر ریاست پہ حملہ آور ہیں
'اوئے آئی جی' 'اوئے ایس ایس پی' ، 'اوئے وزیراعظم' 'میں تمہیں گھسیٹوں گا' والا جتھہ پھر سے حملہ آور ہے
پولیس کے سر پھاڑنے، پولیس کی آنکھیں پھوڑنے والے غنڈے پھر سے حملہ آور ہیں
'مار دو'، 'جلا دو'، 'آگ لگادو' والے غنڈے ایک دفعہ پھر ریاست پہ حملہ آور ہونے کے لئے آ رہے ہیں
دنیا کے کسی مہذب ملک میں کوئی بھی ریاست پہ جتھے لے کر حملہ آور نہیں ہوسکتا
فارن فنڈڈ فتنہ ایک دفعہ پھر پاکستان کے خلاف حملہ آور ہے
یہ غنڈے سیاسی جماعت نہیں بلکہ فارن فنڈنگ کے تحت پاکستان کے خلاف منصوبہ بندی کرنے والوں کے سہولت کار ہیں
سیاسی جماعت کا لبادہ اوڑھ کر پی ٹی آئی ریاست کے خلاف ہمیشہ دہشت گردی کرتی ہے
یہ ڈی چوک میں قبریں کھودنے والا منحوس ٹولہ ہے
یہ پی ٹی وی پر حملہ کرنے والے وہی شرپسند ہیں
فتنے کا فسادی انداز نہ بدلا اور نہ بدلے گا
ملک ڈیفالٹ سے کیوں بچ گیا؟ اس کے خلاف دھرنا دے رہے ہیں
دھرنا دنیا میں پاکستان کی سفارتی عزت کی بحالی کے خلاف ہے؟ جس کی تباہی چڑھا کر گئے تھے
27 ستمبر کو 2014 کا 'ری پیٹ' دھرنا اور 9 مئی نہیں ہونے دیں گے
فارن فنڈد فتنہ ایک دفعہ پھر سے اپنے ہی ملک کی پولیس اور رینجرز کے سرپھاڑنے کے لئے تیار ہے
فتنہ و فساد ٹولہ ایک دفعہ پھر ایمبولینسز جلانے اور آگ لگانے کے لئے تیار ہے
فتنہ و فساد ٹولا ایک دفعہ پھر پولیس پر پٹرول بم برسانے کو تیار ہے
فتنے اور فسادی غنڈے پاکستان کے عوام کے کاروبار، روزگار، نوجوان کی تعلیم اور مزدور کے رزق کے خلاف ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں شعبہ صحت میں بڑے پیمانے پر اصلاحات جاری ہیں۔ کلینک آن ویل منصوبے کے تحت مختصر مدت میں 911 موبائل کلینکس سے 3 کروڑ مریض مستفید ہوچکے ہیں۔ 300 مریم نواز ہسپتالوں کو مکمل ہسپتالوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ بھی اسی وژن کا حصہ ہے۔