جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
ہزاروں مر کر بھی لاکھوں تیار بیٹھے ہیں
برباد کرکے اپنی تعلیم لڑکیوں کے پیچھے
پھر کہتے ہیں مولوی صاحب دعا کرو ہم بے روزگار بیٹھے ہیں
بس اب ترک تعلق کے بہت پہلو نکلتے ہیں
سو اب یہ طے ہوا ہے شہر سے سادھو نکلتے ہیں
ہم آ نکلے عجب سے ایک صحرائے محبت میں
شکاری کے تعاقب میں یہاں آہو نکلتے ہیں
یہ اک منظر بہت ہے عمر بھر حیران رہنے کو
کہ مٹی کے مساموں سے بھی رنگ و بو نکلتے ہیں
🌍💧 World Water Day 2025 💧🌍
Water is life, yet billions struggle for access to clean water. On this World Water Day, let’s commit to valuing, conserving, and protecting this precious resource for a sustainable future.
#WorldWaterDay#WaterForAll#SustainableFuture#Water
ایک دن ایک شخص نے اپنی بیوی سے پوچھا: محبت کسے کہتے ہیں؟
بیوی نے کہا:
ماضی میں لوگ محبت میں قربانی دیتے تھے اور حال میں محبت تفریح اور دل لگی کا ذریعہ ہے -
پھر اس نے پوچھا : دوستوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟
بیوی نے کہا: ماضی میں ہر مشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ ایک دوست ہوتا تھا،
جو ہمارا ساتھ دیتا تھا -
اور اب ہر مشکل گھڑی کے ساتھ ہم ایک دوست کو کھو دیتے ہیں - دوست ہمیں مشکل حالات میں دیکھ کر چھوڑ کر فرار ہوجاتے ہیں -
اس نے پوچھا: رشتہ داروں کے بارے میں کیا خیال ہے؟
اس کی بیوی نے کہا: “ماضی میں رشتہ دار سہارا ہوتے تھے اور حال میں یہ حسد کرنے والے ہیں ”