٨٤٤٧١پر محیط نام نہاد آزاد ریاست تو ان کے نزدیک سرینگر سے آنے والے راجاؤں مہاراجاؤں کے گھوڑوں کی چراگاہ ہے
وہاں پتھروں کے علاوه اور ہے کیا۔
#خواہ مخواہ کا وکیل
#چھوڑ دو میرا کشمیر ۔
Eid Mubarak to everyone
MayAllah place the mercy upon mankind all around the world who suffered due to ongoing corona pandemic.May Allah bless with Jannah all those who lost their lives in PIA plane crash.May Allah elevate their levels to those of Shuhadaa and Saaliheen..
#EidUlF
Kashmiri fire victims say Indian forces destroyed their homes using high-intensity explosives, as well as stealing jewellery and cash from some houses https://t.co/OL6epHbflo
May Allah keep you protected from the current epidemic. Please all possible protective measures
Take extra care of yourself and yours people
Keep distance while meeting a people.
#Stayhome#Stayhome#AbidaRajpoot
نوازشریف نے دفترخارجہ کو بھی انڈیا کیخلاف بات کرنےکلبھوشن کانام لینے سے منع کردیا تھا دفترخارجہ کی سابق ترجمان اور سینئر ڈپل��میٹ تسنیم اسلم کے انکشافات۔ #weldoneEsaNaqvi
@ImranKhanPTI ادراک ہونا اور مشکلات کے لیے اقدامات اٹھانے میں واضح فرق ہے۔ مان لینا چاہئے کہ آج کی تاریخ تک پِسے ہوئے غریب اور متوسط طبقے کے لیے کچھ بھی نہیں کیاجاسکا۔ مہنگائی کا اِک طوفان برپا ہے۔غریب کےمنہ کا نوالہ تٙٙک چِھن گیاہے۔تسلی رکھی جائے کیونکہ ادراک ہے۔
یہ میرا کشمیر اب اجالے کا منتظر ہے
کہ ہم اندھروں میں جیتے جیتے جوان ہو ہو کہ مر رہے ہیں
ہمارے خون سے یہ شاہراہیں جن کے ماتھے پہ اک داستان لکھی ہے
ہماری پہچان بن گئی ہے
#StandWithKashmir#KashmirWantsFreedom
ہمارا تعلق ترکی سے ہے، ہم پاکستان سےبہت زیادہ محبت کرتےہیں۔ پاکستان ہمارے دل میں ہے۔ میری خواہش اور دعا ہےکہ ہم جلد کشمیر میں آئیں۔ کشمیر کےلیے محبت پاکستان کےلیے محبت
ترکی کے مشہور شیف @cznburak اور سماجی کارکن @alikeskin_tr پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے
#Pakistan#Kashmir