@HassanChishti63@AbsaKomal@AbsaKomal یہی ہے وہ لوگ جن کی وجہ سے اس طرح کی حرکتیں ہوتی ہے @AbsaKomal کو قرآن پاک جلاۓ جانے پر افسوس نہیں ہوا لیکن کرسچن کمیونٹی کی حمدیت میں سب سے آگۓ ہے
مزے کرو جی کل ٹاکی ڈے کی چھٹی ہے
کل وزیراعظم خود ٹاکی لگا کر ایٹم بم چمکائیں گے
کیونکہ یہ ہوتے امریکہ ایبٹ آباد تک میں آپریشن کر کے نکل گیا
سقوط کشمیر ہو گیا
ملک کا نظام عالمی مالیاتی ادارے اور قرض دینے والے ممالک کے اشاروں سے چلتا ہے
ہیں ہم دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت
#نوائےسحر