Interesting! Moment for Pakistan- as it had always relied upon the support of this Kashmiri community in Britain that has now turned against it! کارنامہ کر دیا پاکستان کے کرنل جنرل صاحبان نے!
”اگر گلگت بلتستان میں یہ گند ہی مارنا تھا تو پھر قوم کا پیسہ کیوں ضائع کیا ، سیدھا لسٹ جاری کردیتے کہ یہ یہ ممبر ہے اور ان کا نوٹیفکیشن ایشو ہو جاتا،-“-@ShahidkhattakSk#MandateThieves
جس طریقے سے عاصم منیر نے اس ملک کو چلایا ہے ہم نے بہت ساری نئی چیزیں دیکھیں۔ آج ہم نے برطانیہ میں دیکھا کہ جو کشمیری بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا کرتے تھے کہ بھارت ہمارے حقوق غصب کررہا ہے وہ سب لوگ آج پاکستانی سفارتخانے کے باہر احتجاج کررہے ہیں، عمران ریاض خان
علی امین گنڈاپور کی سھیل آفریدی کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں کے خلاف مولانا اور سھیل آفریدی کا اتحاد فطری بات ہے، اس اتحاد سے سہیل آفریدی نے اپنی پوزیشن مستحکم کی ہے ، مولانا فضل الرحمن سھیل آفریدی تعاون آگے جا کے اور دلچسپ ہو سکتا ہے!
Media reports 12 people dead as a result of exchange of firing in AJK. Unofficial death toll higher. Not one word from @CMShehbaz ! Why did he not speak to the nation explaining what hapoened and what the govt is doing? Scary how disconnected this PM/Govt is from the nation.
🚨 It has been decided that the PM in Kashmir and the CM in 🇵🇰 Gilgit-Baltistan will be from the PPP and some important ministers have been dismissed.
Mian Nawaz Sharif got a shut-up call on his Gilgit-Baltistan speech.
-Muhammad Malik
گلگت بلتستان کے الیکشن نے پھر ثابت کردیا ہے کہ قیدی نمبر 804 قید تنہائی میں ہوکر بھی اکیلا سب پر بھاری ہے،
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ، نواز شریف، زرداری، بلاول سب کو شکست دے دی ہے،
عمران ریاض خان
"Pakistan has agreed to purchase up to 40 Chinese J-35 fighter jets, becoming the first international buyer of China’s latest stealth aircraft."
https://t.co/5Xnqqfk3nP
کشمیری احتجاج ہندوستان کی ایمبیسی سے پاکستان ایمبیسی کے سامنے منتقل۔
تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیری پاکستان ایمبیسی کے سامنے احتجاج کرتے ہوے۔
🚨🚨شکریہ عاصم منیر 🚨🚨
Pakistani federation units and parties currently ruling them:
📍Federal:— PMLN
📍Punjab:— PMLN
📍KPK:— PTI
📍Sindh:— PPP
📍Balochistan:— PPP
📍Azad Kashmir:— PPP
📍'Gilgit Baltistan:— PPP
PPP currently rules 4 out of 7 units. It also holds the crucial constitutional positions of the federation including:
◾President or Pakistan
◾Chairman of Senate
◾Governor of KPK
◾Governor of Punjab
ہم نے ایک حلقے پر دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کیا کیونکہ وہاں ہم نے دھاندلی پکڑی اور اس کے ثبوت ریٹرننگ افسران کو پیش کیے۔ باقی سیٹوں پر تو ہم جیتے ہوئے ہیں، وہاں فارم 47 جاری کرنے کا مطالبہ ہے۔
بیرسٹر گوہر خان
In a massive setback for Israel, Trump says Israeli PM Netanyahu would have no choice but to accept whatever the deal US negotiates with Iran mediated and facilitated by Pakistan.
"I call the shots. I call all the shots. He [Netanyahu] doesn't call the shots. He won't have any choice."
◾ Trump tells the Financial Times
1: 9 مئی قتل عام 2023
2: D چوک قتل عام 2024
3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025
4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025
5: راولا کوٹ قتل عام 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔