الیکشن کمیشن جیسے اداروں کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا ن لیگ کا مفاد؟ آدھے کشمیر میں ویسے ہی احتجاج ہو رہا ہے تو کیا آپ چاہتے ہو میرپور اور مظفر آباد میں پیپلز پارٹی بھی احتجاج پر نکل جائے؟
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انتخابی مہم کے حوالے سے مظفرآباد میں جلسۂ عام سے خطاب
#خیراتی_مینڈیٹ_نوازلیگ
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
@BBhuttoZardari
میں کشمیر کو آزاد کشمیر دیکھنا چاہتا ہوں۔ میں کشمیر میں امن اور انصاف دیکھنا چاہتا ہوں۔ میں کشمیری عوام کو حق ملکیت حقِ حاکمیت اور حق روزگار دینا چاہتا ہوں۔ کشمیر کے وسائل کا فیصلہ اور کشمیر کے نوجوانوں کا فیصلہ بھی کشمیر ہی کرے گا۔
#خیراتی_مینڈیٹ_نوازلیگ#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مظفرآباد جلسے کے دوران موسلادھار بارش میں خطاب سننے والی خواتین کا شکریہ ادا کرنے ان کے پاس پہنچ گئے، خواتین کے جذبے کو سراہا۔
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
الیکشن کے بعد کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ بند کمروں میں نہیں، بلکہ عوام کی آواز سے ہونا چاہیے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک آئینی کنونشن بلایا جائے گا، جس میں حکومت، اپوزیشن، مہاجرین، نوجوان، خواتین، وکلا اور سول سوسائٹی مل کر
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
سندھ صرف دعوے نہیں، عملی کاموں سے مثال قائم کر رہا ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی مفت امراضِ قلب کے علاج کی سہولت سندھ میں دستیاب ہے، جبکہ جگر، کارنیا، کینسر، بون میرو، گردے، پھیپھڑوں سمیت متعدد بیماریوں کا علاج اور پیوندکاری بھی مکمل طور پر مفت فراہم کی جا رہی ہے۔
#خیراتی_مینڈیٹ_نوازلیگ
جمہوریت میں اصل اختیار عوام کے ووٹ کا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہر ووٹ کے احترام اور عوامی مینڈیٹ کے تحفظ پر یقین رکھتی ہے۔
#خیراتی_مینڈیٹ_نوازلیگ@MaryamNSharif