بنگالیوں کا مینڈیٹ تسلیم نہ کرکے ملک توڑ دینے والی پارٹی کے بینظیر انکم سپورٹ فنڈ کی 800 ارب کی لوٹ مار پر پلنے والے اب قوم کو بتائیں گے کہ "پنجاب نے بنگالیوں کا استحصال کیا تھا"
قیامت کنے وجے آنی اے؟
This is one of the scenes of genocide that Israel is doing in Gaza ... Israel is not a state, Israel is a terrorist organization that is dangerous to the world.
ویسے تو گزشتہ 10/15 سال پاکستانی صحافت پر جہالت کا راج غالب ہے اور ISPR نے ہر کُتے بلے کو اُٹھا کر صحافی بنا دیا ہے اور غفورے ماچھی کے سکول آف جرنلزم سے ڈگری یافتہ صدیق جان نے آئین اور ریاست کی Definition کی “گ” مار دی ہے اور اس جاہل کو ریاست اور حکومت کے فرق تک نہیں پتہ ہے
اپنے سات بچوں کی ایک ساتھ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہادت پر اس باپ کے دُکھ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ بڑی طاقتوں کے حُکمرانوں میں انسانیت نام کی کوئی چیز باقی ہے۔
یہ ملک شیعوں کی جاگیر ہے یہاں ناصر عباس جیسے دہشتگرد شہنشاہ نقوی جیسے سڑیل گروہ پرست اگر ریاست کو للکار دیں یا سکردو میں دو باوردی جوان جلا بھی دیں تو قانون انکی رکھیل ہے لیکن اگر آپ اہل سنت والجماعت سے ہیں تو پھر آپکو خالص سچ کہنا بھی جان کے لالے ڈال دیتا ہے
دنیا کا بیوقوف ترین انسان دیکھنا ھو تو اس بندے کو دیکھ سن لیں شاید ھی اس پائے کا کوئی یاوا اور آپکو مل سکے یہ دنیا میں اکیلی پروڈکشن ھے شوکت خانم کی
ابھی صرف15 ٹوٹے جمع کیے ھیں
سوال 1984 : کیا آپ ملک میں اسلامی نظام چاہتے ہیں؟
نتیجہ : تو پھر ضیاالحق آپ کا اگلے پانچ سال کے لئے آپ کے صدر
سوال 2002: کیا آپ مقامی نظام حکومت کی بقا، جمہوریت کے قیام، اصلاحات کے تسلسل، فرقہ واریت کے خاتمے اور قائد اعظم کے ویژن کی تکمیل چاہتے ہیں۔
نتیجہ: تو پھر جنرل پرویز مشرف پانچ سال کے لئے آپ کے صدر
سوال 2026: کیا آپ موجودہ نظام حکومت اور گورننس سے مطمئن ہیں؟
نتیجہ: آپ کے ملک کے 24 صوبے اور آپ کا نظام صدارتی
.
.
.
پہلا ریفرنڈم موجودہ پاکستان کے قیام کے 13 سال بعد، دوسرا ریفرنڈم اس کے 18 سال بعد، تیسرا ریفرنڈم اس کے 24 سال بعد اور اگلا ریفرنڈم اس کے 29 سال بعد 2056 میں ہو گا جب تمام آئی پی پیز کے معاہدے ختم ہو رہے ہوں گے۔
کیوں کہ کمپنی تو یہی چلے گی
ڈپٹی
بیروزگار ماہر شماریات
😵💫😵💫😵💫
ما امتحان رو باختیم، تو کمک کن خدایا
ما امتحان رو باختیم، تو کمک کن خدایا
ما امتحان رو باختیم، تو کمک کن خدایا
ما امتحان رو باختیم، تو کمک کن خدایا
ما امتحان رو باختیم، تو کمک کن خدایا
@HamidMirPAK شام کے حالات ابھی کل
کھلنے باقی ہیں
ذرا وہاں آباد کاری ہو تو
عراق سے ابھی امریکہ نکلے گا لوگ آ ئے جائیں گے پتہ لگ جائے گا
یمن میں انڑی کے بعد ہی پتہ چلے گا
میر صاحب اتنی جلدی کاہے کی ہے
لیوی کی مد میں سرکار کو ایک پیسے کا گھاٹا نہیں پڑا لیکن پٹرول کی قیمت میں باون روپے فی لیٹر کمی ہو گئی۔ پچاس روپے مزید بنتی ہے۔ سرکار خود تو لوٹ ہی رہی تھی تا ہم ساتھ میں گلی محلے کے لٹیروں کو بھی ہاتھ صاف کرنے کی اجازت دے رکھی تھی۔
کھلے دل والی حکومت
پیٹرول جو 400روپے کو چھورہا تھا،ایک ہفتے میں 362روپے فی لیٹر ہوچکا ہے حالانکہ پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کم نہیں ہوئی۔کیوں؟ یہ اس فارمولے کا کمال ہے جو جماعت اسلامی کے ماہرین نے حکومت کو پیش کیا تھا کہ کس طرح آئل ریفائنریز کا ناجائز منافع کم کرکے قیمتیں کم کی جاسکتی ہیں لیکن فیصلہ ہوا کہ ایک ساتھ کمی کرنے کے بجائے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مرحلہ وار کم کی جائیں تاکہ اس کا کریڈٹ جماعت اسلامی کو نہ جائے