رسول اللہﷺ نے فرمایا۔
کیا میں تمہیں سب سے افضل صدقہ نہ بتاؤں؟ تیری بیٹی جو (بیوہ ہو کر یا طلاق ہو جانے کی وجہ سے) تیرے پاس واپس آ جائے اور تیرے سوا اس کا کوئی کمانے والا نہ ہو۔ اس کے اخراجات برداشت کرنا افضل صدقہ ہے۔
ابن ماجہ 3667
تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ( 13 ) رحمن - الآية 13
"So, (O assembly of jinn and men,) which of your Lord's blessings will you deny?"
The one and only
رہبر ملت ترجمان امن مجاہد ملت فخر قوم
مفسر وقت مصلح امت سجادہ نشین رشد و ہدایت وارث علم و عرفان علم و حکمت کے چراغ بردار ترجمان حق و صداقت فخرپختون قوم محسن اُمت مجاہد علم و عمل حضرت مولانا مشوم کپتان شیخ سپیرو حفظہ اللہ سے۔
وہ بھی دریا کنارے ❤️❤️