تخیل پرست لوگوں کی خاموشی کا ایک بڑا سبب شاید یہ بھی ہے کہ وہ ناموجود / مردہ لوگوں سے باتیں کرنے کے اس قدر عادی ہو جاتے ہیں کہ زندہ لوگوں سے باتیں کرنا بھول جاتے ہیں
@Hassan22_786 Wo to MN n lgai thi apni bhn k ..khud k B's yehi tikki lgai 😆
Mjy drasal dono haathon p chaye thi same..r left hand c B's tikki hi bnni thi
ہم اپنے جسموں پہ ہر زمانے کے رنگ اوڑھے
کھڑے ہوۓ ہیں
وہ ایک لمحہ گزارتے ہیں
وہ ایک لمحہ
جو کاٸناتی گھڑی کی
ٹک ٹک میں ڈھل رہا ہے
وہ ایک لمحے جو زندگی ہے
ہمشگی سے ہمیشگی تک
بس ایک لمحہ کا فاصلہ ہے
وہ ایک لمحہ
تمہاری آنکھوں کی کہکشاٶں میں
کاٹ لوں گر
تو کیا برا ہے
عمر عزیز