@MoeedNj Like seriously?? You are quoting indian sources?? BRO, this is not the time to spread fake news. I am amazed at the audacity of such people sitting outside and post speculations on daily basis, that also is not true in any sense. Have you lost your mind?
یہ ہے پولیس کا اصل کام۔زندگیوں کا تحفظ۔خاتون پولیس آفیسر نے جسطرح ایک عورت کو مشتعل ہجوم سے بحفاظت نکالاہےاسکی پاکستان میں کم ہی مثال ملتی ہے۔ کوئی مرد ہوتا تو ہجوم کیساتھ مل کر تماشہ دیکھتاجڑانوالہ کی طرح اور سیالکوٹ کی طرح۔ پولیس آفیسر کی بہادری کو سلام
Well done, ASP sahiba! 👍
Always believed that all our young civil servants require to deliver is command of apolitical, honest & professional seniors!
They join the services mostly to serve the nation but we fail to provide them the right environment!
One day, inshallah!
جو سیاست پہلے ہوتی تھی اب اس کا دھارا بدل گیا ہے، سیاستدانوں کو کہنا پڑ رہا ہے کہ وہ اب مزید سیاست نہیں کر سکتے۔ اسٹبلشمنٹ مخالف ہو یا جماعت مخالف، ووٹ بہرحال اینٹی ہی پڑا ہے۔ کب تک ایسا ہو گا کہ انتخاب کے نام پر آپ پہلے ہی فیصلے کر لیں گے، مان لیں یہ بدلا ہوا پاکستان ہے جہاں اڑھائی کروڑ نوجوان ووٹر ہے۔ "چُنتخابات" اب حل نہیں، یا آپ فیصلہ کر لیں کہ اس ملک میں جمہوریت نہیں چلانی اور فیصلے بند کمروں میں کرنے ہیں۔۔ عوام کے ووٹ اور مینڈیٹ کا احترام کرنا ہو گا۔ تجزیہ 👇
ہاتھوں سے دی گانٹھیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں، چار سال کی بُری گورننس کے بعد جب عمران خان کی مقبولیت زمین پر گر چُکی تھی اُس وقت پی ڈی ایم اپنا لالچ کنٹرول کرتے، نہ کرتی عدم اعتماد ، نہ کرتی بُری گورننس، نہ چھوڑتے اپنا بیانیہ “ووٹ کو عزت دو”
اب حکومت دو یا نہ دو پی ڈی ایم نے اُن کو مقبول کر دیا اب سب بھگتیں۔
ابصار عالم کو طعنے نہ دیں، کر لیں دوبارہ وہی غلطی اور مزید مضبوط کریں لیکن بھگتنا تو اب پڑے گا۔
ہے کوئی ایسی مثال تو سامنے لائیں۔
یہ جماعت اسلامی ہے بھئی یہاں آپ کو دیانت کی عملی مثالیں دیکھنے کو ملیں گی۔
ہمیں بھیک نہیں چاہیے بلکہ ہمیں ہمارا حق دیا جائے۔
#Respect_HafizNaeem
I would like to thank everyone who supported me in this election and want to offer my congratulations to my opponents. I have immense respect for the will of the people of Pakistan. Therefore, I have decided to resign from my position as Chairman IPP and step away from politics altogether.
My gratitude to all the members of IPP. I wish them the absolute best.
By the Grace of Allah, I will continue to serve my country to the best of my ability in a private capacity.
May the next few years see Pakistan prosper IA.🙏🏼
Pakistan Zindabad 🇵🇰
موجودہ الیکشن کے بعد چوہدری ریاست کو اندازہ ہو گیا ہوگا کہ عمران خان کا توڑ کسی سیاسی جماعت کے پاس نہیں یہ چلے ہوئے کارتوس ہیں اب عمران خان کو ڈیل کرنے کیلئے عمران خان سے ہی ڈیل کرنا پڑے گی