سابق رکن صوبائی اسمبلی رمضان صدیق بھٹی کی سابق وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات سیاسی امور پر تبادلہ خیال
اس موقع پر نو منتخب ارکان اسمبلی خواجہ عمران نزیر ، سہیل شوکت بٹ،میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن اور غزالی سلیم بٹ بھی موجود تھے
نوز شریف کی قیادت میں ملکی معیشت کی ترقی کی راہیں کھلیں گی
پاکستان مسلم لیگ ن کی عام انتخابات میں کامیابی خوشحالی اور ترقی کی صبح نو کا آغاز ہے عوام نے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواران پر بھرپور اعتماد کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی دعاگو ہوں پاکستان میں معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکے
صوبہ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی مریم نواز شریف
پرامید ہے کہ مریم نواز جنگی بنیادوں پر صوبہ پنجاب کی تقدیر بدل دیں گی اور گزشتہ 6 سالہ حکمرانی دوران ہوئی تباہی بربادی کو درست سمت پر لائیں گی اور پنجاب کی عوام کا ہنگامی بنیادوں پر ریلیف فراہم کریں گی
@MaryamNSharif
سابق رکن صوبائی اسمبلی رمضان صدیق بھٹی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ امیدوار پی پی 160 ملک اسد کھوکھر کی رہائش گاہ آمد
ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور مکمل حمایت کی یقین دھانی کرائی
الحمدللہ پارٹی سے وفاداری نبھانی ہمارے حصے میں آئی۔