Across the Middle East, North Africa, and South Asia, ghee is traditionally stored in a Qirba, a tanned lamb or goat skin vessel. This ancient, airtight, and light-blocking container preserves the clarified butter without refrigeration while imparting a distinct earthy, rich flavor
ھوائیں چار طرف اور چراغ ھاتھوں میں
وہ چلتی رھتی ھیں اور یہ بھی جلتا رھتا ھے
ھزار کوہ ِ گراں راستوں میں حائل ھوں
نکلنا چاھے تو چشمہ نکل کے رھتا ھے
سوار ِ تخت َ رواں کو خبر نہیں ھو تی
کہ تخت ھی سے تو تختہ نکلتا رھتا ھے
محبتیں بھی تو حیران ھیں کہ آۓ دِن
وفا کا طور طریقہ بدلتا رھتا ھے
( محترمہ زھرہ نگار صاحبہ کا منتخب کلام )
@saqibbashir156 جب 126دن دھرنے کے دور میں جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف شمولیت اختیار کی تو وہاں گفتگو تھی کہ آنے والے ججز ہمارے ہیں اور ان آنے والے ججز نے کہا تم سڑکوں پر کیوں گھوم رہے ہو ہمارے پاس آؤ جو ریکارڈ پر موجود ہے اور پھر ایڈوانس جمعہ مبارک بھی دی جاتی تھی ایک لڑی پروئ گئی تھی
@saqibbashir156 سوال یہ بھی ہے کہ جن تحائف کی چوریوں کا ذکر اسی وقت انہیں کے دور حکومت میں ہو گیا تھا ان کو ثاقب بشیر نے تسلیم کر لیا تھا جہاں اوپن اینڈ شٹ کیسز کو ثاقب نہیں مانتا تو ایسے کیسز کو کیسے مانے گا
آپ مشرف کے جعلی ریفرنڈم میں اسکے چیف پولنگ ایجنٹ تھے۔ اب اسے برا بھلا کہتے ہیں، آپ ایم کیو ایم کو دہشت گرد اور ملک دشمن کہتے تھے، اب انکی منتیں کر رہے ہیں، آپ ہمیں سب سے بڑا ڈاکو کہتے تھے اب ہمارے ترلے بھی کر رہے ہیں.جس طرح کے آپ با اصول ہیں اسی طرح کے با اصول ہم ہیں۔"
+++
@iqrarulhassan نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو ولن بنا کر پیش کیا جاتا لیکن دوسری جانب بھی آپ جیسا دعویٰ تھا کے جمائما جیسی وفادار بیوی اور دولت کو ملک کی خاطر ٹھکرا دیا ایسی پارٹی کی تشکیل ہو گی جہاں ریڑی والا بھی mna بن سکے گا پھر جو ہوا سب کے سامنے ہے تو اب کیسے میں قائل ہو سکتا ہوں
اگر تحریک انصاف کی حکومت آئی تو میں کبھی یہ بہانہ نہیں بناؤں گا کہ فوج کچھ نہیں کرنے دے رہی، اگر فوج کچھ نہیں کرنے دے رہی تو میں نا اہل ہوں، میں اس قابل ہی نہیں کہ وزیراعظم بنوں”
اور پھر عمران خان نے یہی بہانہ بنایا کہ مجھے فوج نے کچھ نہیں کرنے دیا۔ ہر تھوکا ہوا چاٹا ہے ان لوگوں نے۔
“سائفر جھوٹ تھا”
“کوئی امریکی سازش نہیں تھی”
خود عمران خان نے تسلیم کیا کہ میری حکومت جانے میں امریکہ کا کردار نہیں تھا۔۔۔ ویڈیو میں اس حصے کے ساتھ ساتھ عمران خان کے باقی جھوٹ بھی انجوائے کیجئے۔
شاندار کلپ۔۔۔
“ساری زندگی عمران خان نے لوگوں کو بتایا کہ ہر مسئلے کی جڑ کرپٹ سیاستدان ہیں اور فوجی جرنیلوں کو ان کی کرپشن کی وجہ سے بار بار مداخلت کرنا پڑتی۔ آج جرنیلوں کو ہر مسئلے کی جڑ بتانے والے عمران خان سے زیادہ کسی نے اسٹیبلشمنٹ کے بیانئیے کو سپورٹ نہیں کیا”
کیا دن تھے جب یوتھیےٹرمپ کو اپنا ابو بنانے گئے تھے اور اس نے لفٹ نہیں کروائی تھی
ٹرمپ کے نعرے لگانے والے یوتھیے آج حکومت کو کہہ رہے یہ حکومت ٹرمپ سے ملی ھوئی ہے
کیا زندگی ہے ان لعنتی بے ضمیر یوتھیوں کی 😂😂