Dubai Police extends its deepest condolences to His Highness Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum, Vice President and Prime Minister of the UAE and Ruler of Dubai, His Highness Sheikh Hamdan bin Mohammed bin Rashid Al Maktoum, Crown Prince of Dubai, Deputy Prime Minister and Minister of Defence, and Chairman of The Executive Council of Dubai, and His Highness Sheikh Maktoum bin Mohammed bin Rashid Al Maktoum, First Deputy Ruler of Dubai, Deputy Prime Minister and Minister of Finance, on the passing of the late Sheikh Ahmed bin Rashid Al Maktoum, Deputy Chairman of Police and Public Security in Dubai.
We pray to Almighty Allah to bestow His boundless mercy upon him, grant him a place in His vast Paradise, and bless his family with patience and solace.
🫡🫡🫡
آج ریاض میں جب سعودی ٹی وی چینل دیکھ رہا تھا تو مجھے حیرت کی انتہا نا رہی کہ پاکستان کے متعلق ایک گانا سعودیہ میں چل رہا ہے
آج یہ گانا دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈک پڑ گئی کہ پوری دنیا میں پاکستان کا نام ہے ،پہلے ہمیں تحقیر سے دیکھتے تھے۔
شکریہ وزیر اعظم شکریہ فیلڈ مارشل
یہ اہم ویڈیو اپنے گھر والوں اور دوست احباب سے ضرور شیئر کریں، اس ٹریپ سے خود بھی بچیں اور اپنے دوستوں کو بھی بچائیں.. پہلے ہی 400 معصوم نوجوانوں کی زندگی اس گینگ نے جہنم بنادی ہے...
پاکستانی مارخور سے چھتر کھانے کے بعد جب اجیت دوول واپس انڈیا گیا تو مودی نے اسے لائین حاظر کیا۔
مودی نے جب اجیت دوول کو دو تھپڑ لگائے تو جواب میں دوول نے بھی مودی کو کان کے نیچے رکھ کر دی اور کہا کہ تم گجراتی بندروں مودی اور امیت شاہ نے پہلگام ڈرامہ اتنے گندے طریقے سے کیا کہ اس کو کور کرنا اب ناممکن ہو گیا ہے۔
مدینہ منورہ میں کھجور کی چٹائی پہ بیٹھ کر۔۔۔قیصر و کسریٰ کی دھجیاں اڑانے والے کو عمر ابن الخطاب کہتے ہیں
امير المؤمنين عمر ابن الخطاب رضي الله عنه کی قبر پہ اللہ پاک کی کروڑوں رحمتیں نازل ہوں
یوم شہادت
@AbdulazizSNA @
یہ فلسطینی مسلمان امداد لینے کے لیے جمع ہوئے تھے۔۔۔ ان پر امریکی اور اسرائیلی فوجیوں نے فائر کھول دیے۔۔ یہ سب غیر مسلح سویلینز ہیں۔۔ عورتیں اور بچے ہیں۔۔۔ ان کو اس طرح جمع کر کے ان کا شکار کیا جاتا ہے۔ ☹️🤬
امت مسلمہ کیلئے قابل فحر لمحہ!!
اقوام متحدہ میں جب اسرائیلی وزیراعظم نیتین یاہو کے خطاب کے دوران وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ اجلاس سے واک آؤٹ کیا😍🇵🇰
ایران اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی تو اچھی بات ہے لیکن اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ھوے ایران کو جنگ بند کرنے سے پہلے یہ شرط لگانی چاہئے تھی کہ غزہ میں قتل عام بند کیا جائے اسکے بغیر جنگ بندی قبول کرنے سے اسرائیل ہی کو تقویت پہنچے گی۔
مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی صاحب
پاکستان کو اب ٹرمپ سے غزہ کے معاملے پر سنجیدگی سے بات کرنی چاہیے اور بتانا چاہیے کہ غزہ پر جاری ظلم اب کسی صورت قبول نہی ہے
عاصم منیر صاحب کو اپنا وزن غزہ کے پلڑے میں ڈالنا چاہیے
ہم سے غزہ کے بھوک سے بلکتے بچے نہی دیکھے جاتے ہیں
بلاول بھٹو کے اس بیان پر انڈین میڈیا سخت غصے میں دکھائی دے رہا ہے، مگر بات تو بلاول بھٹو نے بالکل ٹھیک کی ہے
"ہم جنگ کرکے چھ کے چھ دریا کا پانی پاکستانی عوام کو دلوائیں گے" 🔥
یہ پاکستان کی کامیاب سفارتکاری سے ہی ممکن ہوا
کہ ایران کی پارلیمنٹ میں بھارتی جھنڈے کو آگ لگائی گئی
پاکستان کی سفارتکاری دنیا کے افق پر چھا رہی ہے جبکہ بھارت تنہا سے تنہا تر ہوتا جا رہا ہے
مودی کی خلیجی سلطنت زمین بوس!
RAW کے خفیہ ایجنٹس بے نقاب ہو گئے — دبئی کی چائے کی دکانوں سے لے کر عمان کے بریانی ہوٹلوں تک۔
پاکستان نے ثبوت پیش کیے، اور خلیجی ممالک نے فوراً ڈیپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے!
اب مودی معافیاں مانگ رہا ہے، جبکہ اجیت ڈووال کی چائے بھی ٹھنڈی پڑ چکی ہے۔
جاسوسی ناکام، عزت خاک، اور بدلہ مکمل — وہ بھی صحرا کے انداز میں!