@saqibbashir156 عدالت نے حکومت کو صاف پیغام دیا تھا کے عمران خان کو الشفاء ہسپتال شفٹ کیا جائے
حکومت تو الشفاء ہسپتال لے کر ہی نئی گئی عدالت کے فیصلے کو حکومت نے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا توہین عدالت حکومت کے خلاف لگے گی
@balochi5252 سلمان اکرم راجہ کو ایسی بات میڈیا پر نئی کرنی چاہئے تھی ابھی اب پولیس کا فوکس ان پر ہو جانا ہے اگر یہ گرفتار ہو گے تو لاہور کو کون لیڈ کرے گا پنجاب کی عوام لیڈر کے ساتھ ہی نکلتی ہے
@ahmadwaraichh بابا جی کو ماں جی کو اپنی زندگی بہت پیاری ہے پتہ کس مجبوری میں یہ اتنا رسک لے رہے ہے آپ اور میں جانتے ہے پاکستان کی عوام کے حالات بلکل بھی ٹھیک نئی ہے منگائی کی وجہ سے سب لوگ پریشان ہے لیکن اللہ تعالیٰ کے بھروسے سب جی رہے ہے وہ ہی اصل مالک ہے