The heart pain exceeded
The grief was examined
When i was waiting for u..
But you do not come
your wait took my life,
but my eyes are still waiting for you.
I am going to do a big jalsa in Muzzafarabad on Friday 13 Sept, to send a message to the world about the continuing siege of IOJK by Indian Occupation forces; & to show the Kashmiris that Pakistan stands resolutely with them.
ہم نیکی کرتے ہوئی ڈرتے ہیں کے لوگ کیا کہیں گے ۔ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی بہن بیٹی بھائی بیٹے کے رشتے کے لئے پریشان ہوتے ہیں پر کہتے کسی سے نہیں ۔یہ پیج جی بھر کر RT کریں ۔انہوں نے ہماری فیملی میں کافی اچھے رشتے کرایے ہیں۔ بہت ہی ڈیسینٹ اور اچھی لیڈی
آئین مل کے سنت کو آسان بنائیں
پرسنل پروموشن گروپ میں اب صرف وہی جو اس پوسٹ کو ریٹویٹ کریں
اور مجھے فالو کریں تاکہ میں بھی فالو بیک دے سکوں
جلدی جلدی آٶ لسٹ میں پہلے 15 نام مینشن ہو سکتے ہیں
ایکسائز ڈپارٹمنٹ لاہور نے Café Aylanto کو شراب بیچنے پر سیل کر دیا۔اچھا اقدام ہے ایک تو بغیر اجازت بیچنا اور دوسرا یہاں مائنر بچے بھی بہت جاتے ہیں۔یہ وڈیو مجھے وٹس ایپ سے ملی ہے۔ صرف غریب ویٹروں کو ہی مت پکڑیں۔ مالک اور منیجر کو بھی پکڑیں۔ امیر غریب پر یکساں قانون نافذ کریں
آپ کی مبارکباد اور دعاوں کا شکریہ
میری زندگی کی پہلی اننگز، اب ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر میں تبدیل ہو چکی ہے۔
میری دوسری اننگز، بچوں کے دل کے ہسپتال کیلئے
مجھے آپ کی پہلے سے بھی زیادہ ضرورت ہے
آئیں میرا ،میری ٹیم کااور پاکستان کا ساتھ دیں
#misbah@CHDHospital#chd#childHeart
کشمیر کی آزادی کے لیے کشمیری معصوم بچے جوان بوڑھے مائیں بہنیں قربانیوں کی داستان رقم کر چکے ہیں وہ پاکستان کے لیے سب کچھ قر��ان کرنے کو تیار ہیں تو ہم پاکستانی بھی سب کچھ لٹا کر کشمیر کو آزاد کروائینگے انڈیا کو تباہی کا نشان بنا دینگے
#KashmirDefenceDay