میرایہ وڈیو پیغام ان لاکھوں طلباکےنام ہےجنکےساتھ سپیشل امتحان کےنام پرPTIکی پنجاب حکومت اورشفقت محمودنےصریحازیادتی کی ہے۔جنکاساتھ دینےکامیں نےوعدہ کیاتھااورآج بھی اس پرقائم ہوں۔
یہ کھرب/ارب/کروڑ پتی لوگ غریبوں کےبچوں کےساتھ ظلم کررہےہیں جبکہ انکےاپنےبچےبہترین تعلیم حاصل کررہےہیں۔
My video is for those lakhs of students whom PTI’s Punjab Govt & Shafqat Mehmood’ve betrayed in name of Special Exams.I promised to help them & I still stand with their demands.
These rich people are oppressing children of poor while their own children are getting best education.
طلباکےساتھ ظلم اورزیادتی کےذمہ دارشفقت محمود،مرادراس،عثمان بزداراورخوداشرافیہ کےایچیسن کالج میں پڑھنےوالےعمران خان ہیں۔غریبوں،سفیدپوشوں کے بچوں سےاب تعلیم بھی چھینی جارہی ہےاورانہیں اقتدارکی کرسی پراسکاکوئی احساس نہیں ہے۔احتجاج ہی عوام کےلیےاب واحدحل ہے۔ #JawadStandsWithStudents