غریبوں کی بری امام میں بستیاں گرانی والی افسر کو سرکاری تمغہ دیا گیا اور الیٹ کے مونال اور کانسٹیٹیوشن ایونیو والے فیصلے کالعدم ہو گئے
ایسا دیس ہے میرا
جب بلوچستان میں پنجابی شھہد ہوتا ہے تو مریم نواز ان کے چچا اور ان کی سہیلیوں کے اکاؤنٹ بھی خاموش ہوتے ہیں اور تحریک تحفظ آئین کے ہونٹ بھی سل جاتے ہیں، پنجابیوں کے قتل عام پر اتنا اتحاد؟ #PunjabiLifeMatter
کرکٹر محمد یوسف ڈنمارک آیا ہوا ہے چیرٹی اکھٹی کر رہا ہے آج ایک میچ ہے اور کل پھر ایک تقریب ہے
نون لیگ کا وزیر بلال یاسین تو کمیونٹی سے ملے بغیر جانے کہاں کہاں گھوم پھر کر واپس بھاگ گیا
جن سمندر پار پاکستانیوں کے بارے راتب خور لکھ رہے 41لاکھ ڈالر بھیجے نون کے وزیروں کی گردن کا اتنا بڑا سریا کہ ان پاکستانیوں کو منہ تک نہی لگاتے ہیں
عوامی نمائندے اتنی بڑی غلطی کررہے ہیں اُنہیں یہ بل پاس کروانے چاہیے کہ ہر ایم این اے ہر ایم پی اے ہر سینیٹر سمیت خاندان کو تاحیات استثنی حاصل ہوگی کوئی قانون اُن کا کُچھ بگاڑ نہیں سکے گا ریاست ہر عوامی نمائندے کو بیرون ملک جائیداد لیکر دے گی ریاست کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ عوامی نمائندے اور اُسکے خاندان کو اربوں روپے کا کاروبار سیٹ کرکے دیگی۔عوامی نمائندے کی طرف کوئی آنکھ اُٹھا کر نہیں دیکھ سکے گا نہ اُن سے کوئی سوال کرسکتا ہے
آپ نے جنگیں جیت کر ایک تاریخ رقم کی ہے آپ نے کئی گنا بڑے دشمن کو میدان میں چت کیا ہے آپ دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں آپ نے ریاست کے اندر ہندوستانی پراکسیز کو نکیل ڈال دی ہے اپ نے عدلیہ میں عمرانڈو ججز تلف کردئیے ہیں آپ نے فوج میں عمراندار افسران کی تہہ لگا دی ہے آپ نے سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ اور اس کے بعد خطہ میں تیسری عالمی جنگ کو روک کر پوری دنیا سے داد وصول کی ہے جبکہ دوسری جانب پنجاب حکومت بھی ڈویلپمنٹ اور لاء اینڈ آرڈر صحت تعلیم کیلئے بہترین کام کررہی ہے لیکن عام رعایا کو معیشت محاذ پر بدترین صورتحال کا سامنا ہے اور اسکی وجہ مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات میں ریلیف نہ ملنا ہے اور اس ایک بنیادی نقطہ کی وجہ سے آپ شدید تنقید کی زد میں ہیں
میاں صاحب عوام دی پاٹ کے گل میں پے گئی ہے
اور آج یہ بھی مت بتائیے گا کہ “ فیر کی پکائیے “
جب کسی کیس میں پکڑے جائیں تو کہتے بچے کا اقتدار میں موجود باپ وغیرہ سے کیا تعلق وہ اپنا ذمہ دار خود ہے مگر جب سہولیات بلو پاپاسپپورٹ دینا ہو پھر بیوی بچوں سمیت سات نسلوں کو دیتے ہیں ایسے منافق سیاستدان ہیں پاکستان کے
ون کنسٹیٹیوشن ایونیو معاملے پر ایک کمیٹی بنی تھی اس کی کوئ رپورٹ نا آئ
پھر دس دن پہلے دوسری کمیٹی بنی اسکی بھی کوئ خیر خبر نہیں
دو دن پہلے نیسلہ ٹاور گرانے کے فیصلے کو غلط کہہ دیا آئینی عدالت نے ۔
نیسلہ ٹاور کا نیا فیصلہ جواز بنے گا کہ ون کنسٹیٹیوشن ایونیو نا گرایا جاۓ
ون کنسٹیٹیوشن ایونیو میں حکمرانوں کے فلیٹ ہیں اس لیے بچانا ضروری ہے جبکہ نیسلہ ٹاور میں عام شودر پاکستانی شہریوں کی جمع پونجی سے خریدے گۓ فلیٹ تھے انہیں گرا بھی دیا گیا تو کونسی قیامت آگئ ہے
اور یہ حکومت سمجھتی ہے کہ پورے کا پورا پاکستان ہی بیوقوف ہے اسے یہ چور کتوں کا کھیل سمجھ نہیں آۓ گا
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ،دیکھتے ہیں ان حکمرانوں پر کب پڑتی ہے
ٹول ٹیکس سو روپیہ مطلب آپ لاہور سے اسلام آباد جی ٹی روڈ پر جائیں تو راستے میں کم از کم دس ٹول پلازے اتے ہیں
یعنی ہزار روپیہ دینا ہو گا
مطلب ہر ضلع کراس کرتے وقت سو روپیہ بھتہ لازم ھے، یہ ہے اونچی اڑان جو آپ آئے روز پریس کانفرنسوں اور تقریروں میں بکواس کی صورت میں سن رہے ہوتے ہیں ۔
#پاکستان
🚨🚨اہم ترین
آج دنیا میں تیل کی عالمی قیمت دو ڈالر تک کم ہوئی مگر پاکستان والے فرعونوں نے اس میں چودہ روپے لیٹر بڑھا دی ہے
جو بھی راتب خور حمایت کرے آپ اس کو گھر تک چھوڑ کر آہیں یہ لعنتی حکمرانوں سے بھی برے ہیں
دنیا میں فرعون سے بھی بدتر حکومت نون لیگ کی موجودہ شہباز شریف والی حکومت ہے جب سستا کرنا ہوتا ایک دو روپے مر مر کر کرتے جب مہنگا کرنا ہوتا تو بارہ پندرہ روپے کرتے ہیں پیٹرول 310 روپے لیٹر کر دیا ہے ابھی عالمی منڈی میں مہنگا نہی ہوا اور ایک دن میں یہ مہنگا کر بھی چکے تین ہفتے سستا پیٹرول تھا وہ مہنگا بیچتے رہے
ان پر روز ویسے لعنت بھیجیں جیسے شیطان پر بھیجتے ہیں