@TheNBPak بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
لیلتہ القدر خیر من الف شھر۔
ترجمہ: شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
لہذا اگر کوئی اس دن نوافل بھی پڑھتا ہے تو گویا وہ ایسے ہے جیسے ہزار مہینے پڑھتا رہا ،کوئی صدقہ و خیرات کرتا ہے تو گویا ہزار مہینے کرتا رہا ان شا ء اللہ