@RShahzaddk To jnb agr AISA he to shahbaz hakomat q nhi khatam KR rhi ... Or asal swal to ye he k aise mahidy KIYE hi q Gaye kya majbori the ? Kya sirf apna commition pane k liye awam KO is daldal me dhakel Diya gya
"پاکستانیوں کے پیسے چند سوشل میڈیا سلیبرٹیز میں بے دردی سے بانٹ کر اپنی جھوٹی تشہیر کروانا ثابت کرتا ہے کہ حکمران نالائق اور ڈرامہ باز ہونے کے ساتھ ساتھ شدید اخلاقی دیوالیہ پن کی شکار ہے۔"عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#MaryamNawaz
Link : https://t.co/EwM5tnsMsX
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور