تیرے در پر آنے والا خالی کیسے جا سکتا ہے
کملی والے! ہر سائل کی کر دلداری، آیت اتری
شجرہ ،کنبہ، رات ، عبادت، چہرہ، آنکھیں، جنگ، قیادت
سونا ،اٹھنا ،چلنا پھرنا ،سیر، سواری، آیت اتری
میرے آقا! رحمت عالم، میرے مولا! خلق مجسم
ان کی سیرت ، فیض اتم کا چشمہ جاری ، آیت اتری
صاحبانِ مَحبّت
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
•🎙️ SPACES COMING SOON 🔜
🔴 عرس مبارک
مجددِ دوراں، شیخ الشیوخ، استاذ الاساتذہ، امام الصرف و النحو، پیکرِ عشق و وفا، صوفیٔ باصفا، عارفِ باللہ، شیخ الحدیث و التفسیر،امیر المجاہدین، حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رضی اللہ عنہ✨️
میرے باباجی خادم کا عرس آگیا
میرے باباجی خادم کا عرس آگیا
مرحبابا مرحبا مرحبا لبیک والے ہیں ہم
مرحبا مرحبا مرحبا لبیک والے ہیں ہم
✨عرس امیرالمجاہدین اسپیسیز کا اعلان جلد ہو گا✨
Coming Soon
Live X Twitter Spaces ‼️
جرنیل اہلسنت پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب بخاری
ختمِ نبوّتﷺ پر پہرے داری اور فلسطین سے اظہار یکجہتی کے جرم میں قید و بند کو 400 دن گزر گۓ
https://t.co/jTtDW2ZToj