Indians are living in an illusion, while we belong to a nation whose strength is rooted in faith.
May Allah Almighty protect our Pakistan Air Force and keep them in His divine safety.
#OperationBunyanulMarsoos
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں اس ویڈیو پہ لکھنے کو 🥺
ہم تاریخ کے سب سے بیسٹ فضائی جنگجوؤں کو تاریخ کا سب سے خوبصورت باب لکھتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔
Proud of you boys ♥️♥️
Off to the FINAL! Our boys outclassed the Kiwis in all 3 departments sp in fielding! And Babar lead from the front we needed this! Mubarak to everyone 🇵🇰
جی جناب جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں آج مورخہ 28 اگست بروز اتوار شام 7 بجے پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا ہونے جا رہا ہے۔
تو کیا لگتا ہے آج کونسا گانا چلے گا
“جیو تو ایسے” یا “ہمیں تم سے پیار ہے”😂
#prediction#AsiaCup2022#PakVsInd
Hate and violence against Muslims are a must thing in Modi's India. Now Blasphemy remarks by their government need a strong reaction. The Muslim world should Boycott them immediately
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنی آوازیں نبی کی آواز کے اوپر بلند نہ کرو اور نہ بات کرنے میں اس کے لیے آواز اونچی کرو، تمھارے بعض کے بعض کے لیے آواز اونچی کرنے کی طرح، ایسا نہ ہو کہ تمھارے اعمال برباد ہو جائیں اور تم شعور نہ رکھتے ہو۔
سورۃ الحجرات : آیت 2
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ماہِ رمضان میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجدِ اقصیٰ پر قابض اسرائیلیوں کےحملےکی شدید مذمت کرتا ہوں
اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کیا فلسطینیوں پر گولیاں،اور آنسو گیس برسائی۔
اسرائیل انسانیت اور عبادت کی آزادی کے خلاف ایک گھناؤنے جرم کا ارتکاب کر رہا ہے.
#من_سب_نبیافاقتلوہ
موجودہ یا سابقہ حکومتی یا کسی صحافی نے گستاخ کے بارے میں ٹویٹ کی ہو یا کچھ اس بارے میں کوئی بیان دیا ہو ۔۔۔؟؟؟
سب اقتدار کے بھوکے ہیں
#من_سب_نبیافقتلوہ
@geertwilderspvv@ImranKhanPTI It's mean you Know the power of Our Holy Prophet Hazrat Muhammad صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم as well as Muslims too.
Alhamdullah we are Muslims and we'll show our power of Emaan as soon as possible.
Blasphemer Be ready to face us.