سلام
اللّٰہ پاک خود اپنے بندوں کے نیک کام میں شامل ہوتا ہے اور جن وسیع ظرف لوگوں نے نیک نیت سے عطیہ کیا تو یہ ویڈیو اس بات کی ترجمانی کرتی ہے کہ اللہ کے نیک بندے ابھی بھی اس دنیا میں موجود ہیں جو اپنے مال اور جان کو اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرنے کیلیے ہمہ وقت کوشاں ہوتے ہیں