حلوہ تو ٹیسٹنگ تھی، اب بلی پوری طرح تھیلے سے باہر آ گئی ہے۔ یہ پاکستانی آنلائن سٹور پر بکنے والی چیز ہے۔
کیا مسلمان اب اتنا بھی نہ پڑھے ہوئے کہ اگر اوپر اسم نبی ہے تو نیچے بھی اسلامی شعائر ہوں گے. کیا ان میں اکثر حروف مقطعات نہیں؟
اللہ عزوجل ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے کہ اب .
@ammarkhanyasir السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔
۔ میں اپنا نظریہ پیش کرنا چاہوں گا ۔کل کے واقعہ سے مجھے چند باتیں سمجھ آئیں ۔
ہر انسان عالم حافظ نہیں ہوتا ۔ دیکھنے والوں کو قرآنی آیات یا لفظِ حلوہ کی پہچان نہیں ہو سکی یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے ۔ حیرت تو اس بات کی ہے کہ
@ammarkhanyasir میں سلام پیش کرتا ہوں ان بھائیوں کو جنہوں نے اسے دیکھ کہ آواز بلند کی یہ امت مسلمہ کی سادہ عوام جو قرآن و حدیث کا کم علم رکھنے والے ہیں انکی دین سے محبت کا ثبوت تھا ۔۔
اور اگر یہ سعودیہ کا فیشن ہے تو وہاں ہیں مریں پہنیں یہاں کی سادہ عوام اسی
@ammarkhanyasir یہ نقصان بھی تو ہوسکتا ہے کہ اگر اللہ نہ کرے کوئی دین کو لیکر معاملہ کھڑا ہوا تو وہ ڈر کے خاموش ہو جائیں گے ۔اخے عورت کو بے عزت کیا
بھئی کیوں کہاں سے لگ رہی تھی وہ عزت دار ۔
عورت کی عزت پردے میں ہے دوپٹے میں ہے جو اسکے پاس دور دور تک نہ تھا
@ammarkhanyasir عربی زبان میرے نبی کریم ﷺ کی زبان ہے جسکا ہم بڑا احترام کرتے ہیں ۔ پھر اس زبان میں کپڑے ڈیزائن کیوں ہو رہے ہیں؟؟۔
آج حلوہ لکھا اگر اگنور ہی کریں گے تو کل کو کچھ اور بھی لکھا جاے گا ۔ جس طرح ہم نے دیکھ کہ آواز اٹھانے والے بھائیوں کے حوصلوں کو پست کیا ہے اس سے
#نوشہروفیروز..
یوم تاسیس سیمینار❣️
ایم ایس او کا کارکن نہ نبی #ﷺ سے بے وفاٸی کرے گا نہ نبی ﷺ کے #صحابہ ؓ اور #اہلبیت ؓ سے"
سردار مظہر
مرکزی ناظم اعلیٰ ایم ایس او پاکستان
مسلم اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن ضلع نوشہروفیروز
#MSOpak#msosindh#msoنوشہروفیروز
@PresidentMSO
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن طلبہ کو حقیقی اسلامی شعور سے روشناس کرواتے ہوئے اساتذہ کے حقیقی مرتبے کی پہچان کروارہی ہے
#Jan11_FoundationDay_MSO
@msopakorg
@PresidentMSO
MSO
Youm e Tasees
23rd Foundation Day
#Jan11_FoundationDay_MSO