*کوہاٹ میں مسجد کے قریب دھماکہ، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر پاکستان تحریک انصاف کا اظہارِ افسوس*
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کی پرانی پولیس لائن کی مسجد کے قریب نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتی ہے۔
صدر سینٹرل پنجاب محمد احمد چٹھہ کے سسر محمد کامران امین چٹھہ کو وزیر اباد کچہری چوک سے ناملوم افراد اغوا کر کے لے گئے ہم پنجاب پولیس کے اس غیر قانونی غیر اینی اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں.@all