"Difficult to see the light at the end of the tunnel right now"💔
پاکستان میں آئینی ادارے مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے ہیں خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر تحریک انصاف کے آخری قلعہ کو بھی فتح کر لیا گیا ہے انہوں نے طاقت پر اپنی گرپ بیت مظبوط کر لی ہے ہمارے برطانوی حکام سے رابطے تھے لیکن اب تک کوئی بھی پراگریس ہوتی ہمیں دیکھائی نہیں دیتی ۔ سلیمان خان
🚨🇵🇸*بریکنگ نیوز اسرائیلی فورسز نے مسجدِ اقصیٰ کے خطیب شیخ خالد کو گرفتار کر لیا*
*اطلاعات کے مطابق شیخ خالد کو جمعے کے خطبے اور نماز کے فوراً بعد حراست میں لیا گیا۔*
پونے دو سال قید کاٹنے کے بعد عالیہ حمزہ ملک کو دوبارہ گرفتار ہوئے 212 دن گزر چکے ہیں، مگر انصاف تاحال ان کا منتظر ہے۔
آخر عالیہ حمزہ ملک کو کب انصاف ملے گا؟ مسلسل قید، عدالتی پیشیاں اور طویل انتظار اُن کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکے۔ وہ آج بھی اپنے مؤقف پر ثابت قدم ہیں اور عمران خان کے ساتھ کھڑی ہیں۔
212 دن کی اسیر ی، بے شمار آزمائشیں، مگر حوصلہ آج بھی بلند! عالیہ حمزہ ملک کو انصاف کب ملے گا؟
@aliya_hamza
عظمیٰ بخاری کے ریمارکس غیر ضروری ہیں🚨
اگر وہ شرمندگی محسوس کرتی ہیں تو یہ ان کا ذاتی مسئلہ ہے۔ میرے کسی قول یا فعل سے وزیراعلیٰ پنجاب یا صوبائی حکومت کو کبھی شرمندگی نہیں ہوئی
حنا پرویز بٹ، چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی
*نامعلوم نقاب پوش افراد کا ایم این اے اقبال آفریدی کو اور ان کے بیٹے عرفان آفریدی کو ان کے رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے🚨🚨*
یہ ظلم کب تک،آخر کب تک!
کیا پورے پاکستان کو اغواء کریں گے؟؟
پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا.
بیرسٹر گوہر کی ہدایت نظر انداز،
مشال یوسفزئی کو نوٹس نہیں دیا
کسی ناراضی یا اختلاف کی بنیاد پر عہدہ نہیں چھوڑا،
فردوس شمیم نقوی
غیر فعال کابینہ ممبران جس میں مینا خان آفریدی، ڈاکٹر امجد، آفتاب عالم، عاقب اللہ، مزمل اسلم اور فیصل ترکئی شامل ہیں.
آن کو بھی سرکاری گھر خالی کرانے کا حکم دیا گیا تھا
تمام ممبران نے سرکاری گھر خالی کرا دئیے ہیں.
مطالبہ کرتے جائیں 🚨
عمران خان کو رہا کرو
علیمہ خان کو رہا کرو
نورین نیازی کو رہا کرو
بشریٰ بی بی کو رہا کرو
عظمٰی خان کو رہا کرو
حسان نیازی کو رہا کرو
قاسم خان کو رہا ک