@realrazidada اس بے وقوف شخص سے جو 40 گاؤں والوں کی اولاد ہے اور فخریہ کہتا ہے۔
کوئی اس سے پوچھے کہ جو اعداد اس نے لکھے ہیں وہ اس نے لیے کہ اس جگہ سے کوئی سرکاری دفتر کی سٹیم پہ لگا لیتے جھوٹی یا سچی۔
وفاق سے لیے گئے پیسے چوری کر لیے
اس یوتھیا جماعت نے اور اب فوج کو گالی دے رہے ہیں
@MoulanaOfficial مولانا صاحب کو بھی تو موقع دیا تھا ابھی چند دن پہلے پھر چند مہینے پہلے پھر فاٹا کے انضمام کے وقت لیکن مولانا صاحب کو تو کچھ اور ہی چاہیے۔۔
تو کوشش کر لیتے اس باری الیکشنوں کے اندر چند سیٹیں نکال لیتے تو کچھ نہ کچھ انہیں بھی مل جاتا۔
اب مولانا صاحب کو سجی ہوئی تھالی چاہیے۔
@MoulanaOfficial مولانا صاحب کو ان کے حصے کا چارہ نہیں ڈالا گیا اس لیے پریشان ہو رہے ہیں بہت عزت ہے مولانا صاحب کی انہیں گفتگو سنبھل کے کرنی چاہیے۔
بلوچستان میں ایمرجنسی اس لیے نہیں لگی کہ وہاں کی صوبائی حکومت وفاق کے ساتھ تعاون کرتی ہے لیکن یہاں پر تو دہشت گردوں نے حکومت قائم کی ہوئی ہے
@SdqJaan عمران نیازی نے اپنے ہی پالے ہوئے جج سے نواز شریف کے خلاف فیصلہ لیا تھا جس میں یہ لکھوایا تھا کہ کسی مجرم سے کسی بھی طرح کے سیاسی یا قومی فیصلوں میں رائے نہیں لینی۔
تو یہ فیصلہ یوتھیوں کے مہاتمہ پر لاگو کیوں نہیں ہوتا۔
یوتھیے اپنا تمام تھوکا ہوا چاٹیں گے
@SdqJaan اس جوتیے کے اکاؤنٹ کے اوپر مجھے کمنٹ نہیں کرنا تھا لیکن اب کیا کرو فضل الرحمن صاحب کی تقریر دوسری جگہ پر ابھی دستیاب نہیں ادھر ہی نظر ائی۔
سمجھدار شخص ہے مولانا صاحب۔
لیکن پھر ائین اور قانون سے ہٹ کر گفتگو فرما رہے ہیں حالانکہ حوالے یہ ائین اور قانون کے دیتے ہیں۔
@MumtazBhattiDin خرم دستگیر مایوس ہے اپنی قیادت کے ساتھ ابھی اعلان ہو چکا ہے خرم دستگیر کی طرف سے کہ اس کی قیادت سابقہ ہو چکی ہے۔
باقی اچھا ہے
میڈیا پر بات کرنے کے لیے خرم دستگیر کافی موضوع ترین شخص ہے۔
وجوہات بھی سامنے انی چاہیے کس چیز نے مایوس کیا خرم دستگیر کو قیادت سے۔
@BazMuhammadJUI@RShahzaddk اسی کاروائی کو روکنے کے لیے تو یہ پھر لانگ مارچ کا ڈرامہ لے کر شروع ہو گئے تھے کیونکہ اگلے مہینے غداری کا کیس چلنا ہے دو سے زیادہ افراد کے اوپر۔
پریشر میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہے حکومت وقت کو اور اداروں کو۔
پاکستانی عوام ساتھ دے تو دہشت گردوں کا صفایا کیا جا سکتا ہے
@Shinamuller چول مار دی ہے اور چول مارنے کے لیے کسی ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی اچھا خاصا پڑھا لکھا شخص بھی چولیں مار سکتا ہے۔
ایرانی قیادت اپنے ہی لوگوں کی غداری کی وجہ سے قتل ہوئی۔
اس میں انڈین اور افغانی شامل تھے اور ان کے اپنے خود کے لوگ بھی۔
باقی اپنے اپنے مذہب کی بات ہے۔
@RShahzaddk تحریک لبیک والے وہ تو بیچارے محب وطن افراد جو ریاست کو اپنی جان سمجھتے ہیں اور ریاست پر خود کو قربان کرنا فخر سمجھتے ہیں ان بیچاروں کو تو ریاست نے کچل کر رکھ دیا ان کے لیڈران عرصہ دراز سے لاپتا ہیں۔
ری ایکشن اسی وجہ سے نہیں ایا کہ محب وطن ہیں تحریک لبیک والے
@PERAPunjab جس طرح کا نظام یہ فورس لانا چاہ رہی ہے پہلے اس نظام کو سمجھانے کے لیے لوگوں کو ٹرین کیا جائے۔
مال خود بیٹھا ہوا ہے اسے کسی کو جواب نہیں دینا تو وہ اسی طرح کرے گا گاہ کی مرضی ہوگی تو وہ بل لے گا نہیں تو گھاگ کو یقین ہوگا تو وہ بغیر بل کے بھی سامان لے کر جائے گا۔۔
غلط جاسوسی ہوئی
@DunyaNews مجیب الرحمن شامی کافی معلومات رکھنے والا فرد ہے۔
لیکن مجھے سمجھ نہیں ارہی کہ انہوں نے یہ بات کس طرح کہہ دی کہ ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج ہو سکتا ہے یا چیلنج ہوگا۔
کیونکہ اس بارے میں تو عین مکمل طور پر واضح بیان کر چکا ہے ایمرجنسی کا کیا مقصد ہے
ان گندے غلیظ حرام خور افراد کی وجہ سے پاکستانی نوجوانوں کا ذہن خراب ہوا بلکہ پاکستانیوں کا ذہن خراب ہوا اور ان ذہنوں کو یوتھیا وائرس کا شکار کر دیا ان چوتیا افراد نے۔
ان چوتیوں کو شرم نہیں اتی کتنی تسلی سے جھوٹا پروپگنڈا کرتے ہیں۔
خیبرپختونخوا کی 14سالہ حکومت کی کرپشن کھلنے لگی ‼️
سب سے پہلے معدنیات mines and minerals کا کھاتہ دیکھ لیں ۔۔۔ ‼️
خیبرپختونخوا میں صرف ایک سال میں محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
2022 اور 2023 کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق غیر قانونی کان کنی سے صوبے کو 8 ارب روپے نقصان پہنچانے کیساتھ ساتھ نادہندہ ٹھیکہ داروں سے 4 ارب 31 کروڑ روپے وصول نہ کئے جا سکے۔
غیر قانونی مائننگ اور بقایاجات کی عدم وصولی سے صوبائی خزانے کو 3 ارب 8 کروڑ روپے اورمختلف اضلاع میں چیک پوسٹوں اور انسپکٹرز کے باوجود غیر قانونی مائننگ جاری رہنے سے 1 ارب 83 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔
کوئلہ، باکسائیٹ، لائم اسٹون اور سوپ اسٹون کانوں کے لیز ہولڈرز سے بقایاجات کی عدم وصولی پر 81 کروڑ روپے، جائنٹ وینچر کے دوران ایڈوانس خالص منافع جمع نہ کرانے پر 58 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔
پشاور میں محکمے کی اراضی کا کرایہ 10 ہزار روپے فی ایکڑ کے بجائے صرف 200 روپے وصول کیا گیا، جس سے 14 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ کوہاٹ، نوشہرہ، صوابی، ہری پور اور دیگر مقامات پر سمال ڈیم کے لیے مائننگ واجبات کی عدم وصولی سے 53 کروڑ روپے کا نقصان ریکارڈ کیا گیا۔
پشاور، کوہاٹ اور ڈی آئی خان میں معدنیات کے باقاعدہ ٹھیکہ نہ دینے سے 25 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، جبکہ مردان میں رائلٹی کے بقایاجات کی عدم وصولی سے 6 کروڑ 36 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔
مکمل آڈٹ رپورٹ بھی میرے پاس موجود ہے جس کی تفصیل یہاں بھی مہیا کروں گی اور مزید گھپلے، پروگرام میں بھی آشکار کروں گی ۔۔۔
پارلیمنٹ ملک کا سپریم ادارہ ہے اور کل ہم نے وفاقی وزیر داخلہ جناب محسن نقوی صاحب کی زبان سے فلور آف دی ہاؤس یہ سن لیا کہ:
"پی ٹی آئی کے کچھ اراکین کے رابطے افغان طالبان کے ساتھ ہیں اور ہم ناقابل تردید شواہد کے ساتھ یہ بات ثابت بھی کر سکتے ہیں"
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ:
"مذاکراتی ٹیم ایڈوائس لینے کیلئے سہیل آفریدی سے رابطہ کرتی تھی اور سہیل آفریدی کا رابطہ مراد سعید سے ہوتا تھا جہاں سے اسے ہدایات آتی تھیں"-
غالب گمان ہے کہ مراد سعید اپنی گرفتاری سے بچنے کیلئے افغانستان جا کر چھپا ہوا ہے اور اگر پاکستان کے مطلوب ملزم کو افغانستان کی طالبان حکومت نے پناہ دی ہوئی ہے تو نہ صرف انکا تعلق ثابت ہوتا ہے بلکہ پاکستان دشمنی بھی ثابت ہوتی ہے-
پھر اسی طرح کل ڈپٹی پرائم منسٹر و وزیر خارجہ جناب اسحٰق دار صاحب نے ایوان کو بتایا کہ:
"جب سے سہیل آفریدی صوبے کا وزیراعلیٰ بنا ہے, دہشتگردی کے واقعات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے"-
میرے محترم صاحبان اقتدار و اختیار,
جناب والا..!!
جب یہ سب کچھ ریکارڈ پر موجود تھا تو پھر آپ پی ٹی آئی کی نااہل, نالائق, نکمی, جھوٹی, بے اختیار اور سستی ٹیم سے مذاکرات کرنے کیوں بیٹھ گئے تھے؟
مصلحتیں آپ خود بہتر سمجھتے ہونگے لیکن پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ حکومت کو اکھاڑنے میں آپ نے حد سے زیادہ تاخیر کی اور اسکا نقصان نہ صرف ملک کی معیشت کو ہوا بلکہ ہزاروں فوجی جوان اور سویلینز اپنی جانوں سے گئے- یہ دہشتگرد جماعت افغانستان سے ڈکٹیشن لیتی ہے اور اسکے بنیادی سپانسرز اسرائیل اور انڈیا ہیں-
اس پلیٹ فارم کی وساطت سے ہم سب آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ چونکہ پاکستان تحریک انصاف کا ایک دہشتگرد تنظیم ہونا ثابت ہو چکا ہے, اسے جلد از جلد نہ صرف کالعدم قرار دیا جائے بلکہ اقوام متحدہ سمیت پوری دنیا پر بھی اس تنظیم کو کالعدم قرار دلوانے کیلئے اپنی بھرپور سفارتی کوششیں کی جائیں- شکریہ
مجھے سمجھ نہیں اتی کہ پاکستان کے اندر جب ریاست پاکستان کو لگے کہ یہ ایک گروہ ریاست کے لیے خطرہ بن رہا ہے پھر تو چند دنوں کے اندر اس گروہ کا مکمل صفایہ کر دیا جاتا ہے سوشل میڈیا سے۔ تو یہ یوتھیے کیوں زندہ گھوم رہے ہیں سوشل میڈیا کے اوپر
تحریک لبیک کو مکمل ختم کر دیا سوشل میڈیا سے
مارچ 2023 میں صدیق جان ملیحہ ہاشمی نے اعلان کیا تھا کہ اگر پختونخوا سے ٹرینڈ دہشتگرد آگئے تو پولیس کو دوڑنے کی راہ نہیں ملے گی اور پھر 9 مئی ہوگیا
چند دن پہلے شفیع کنجر سے تکرار کرنے پر انہی دہشتگرد افغانیوں نے ایس ایچ او قتل کردیا
اور آج باڑہ چوک خیبر میں دہشتگردی کرنے والے 42 شرپسندوں میں سے 25 افغانی نکلے
کڑیاں ملاتے جائیں تو گتھی سلجھ جائے گی
@majidsnizami اگر تو اس شخص میں اتنی قابلیت ہے پھر تو وہ اس عہدے پر برقرار رہے اور کام کرے پاکستان کی ترقی کے لیے اور اگر اس میں یہ قابلیت نہیں ہے تو کوئی اس کو احساس دلائے کہ بس بہت ہو گیا اب کسی اور کو بھی پاکستان کی خدمت کرنے کا موقع دینا چاہیے۔
فوج کے اندر ان کا اپنا خود کا کوئی ایسا ادارہ موجود نہیں جو ایسے افسروں کی تحقیق کر سکے کہ یہ مستقبل میں ترقی کر کے پاکستان کے اسلامی نظام کو خراب کرنے کی کوشش کریں گے۔
کیا مبینہ طور پر لگائے گئے الزامات درست ہیں اس بارے میں اس شخص سے کوئی سوال پوچھ سکتا ہے۔
لادین اور شرابی خود پسند‼️‼️
🔺دنیا میں ہر دور میں چند آستین کے سانپ رہے ہیں جنہوں نے ہمیشہ اس ملک یا ادارے کو کاٹا جس نے انہیں عزت اور عہدہ بخشا۔ طارق خان بھی انہی آستین کے سانپوں میں آتا ہے۔
🔺جناب کی پیدائش نواب آف ٹانک کے گھر ہوئی، پھر یہ فوج میں آئے۔ فوج میں مشہور تھا کہ جب کوئی مہمان ان کے گھر جاتا تو یہ چائے کی بجائے اسے شراب پیش کرتے اور اگر کوئی لینے سے انکار کرتا تو یہ اسے مولوی کہہ کر ڈانٹتے۔
🔺یہ خود بھی لادین ہے اور اس کا خاندان بھی۔ اس کی ایک بیٹی نے امریکی فوج کے ایک عیسائی نائیک سے شادی کی ہوئی ہے جبکہ اس کی فرسٹ کزن ادکارہ مرینہ خان بھی ایک عیسائی کی فخریہ بیوی ہے۔
🔺موصوف نے ڈی آئی خان میں اپنے گھر کے اردگرد تمام روڈ ایسے بند کیں جیسے آج بھی نواب ہوں، وہ تو بعد میں حکومت و عدالت نے ان کو یاد کروایا کہ جہاں پناہ تسی کنگلے تواڈے باپ دادا دے بنگلے۔
🔺موصوف کی ایک اور وجہ شہرت یہ ہے کہ یہ پراجیکٹ عمران کے بانی ممبران میں سے تھے۔ جب نچن یاہو نامی بیماری اس ملک کو کھوکلا کر رہی تھی تب طارق خان جیسے وزیر اعظم ہاؤس کی لابی میں جام کھڑکاتے گولڈ سمتھ سے داد لیا کرتے تھے۔
🔺نیازی کو جب عدم اعتماد میں اتارا گیا تو اس نے سائفر ڈرامہ رچایا۔ اس ڈرامے پر قانونی مہر لگانے کے لیے اس نے لیٹر گیٹ کمیشن بنایا جس کا سربراہ یہی طارق خان تھا۔ جب نیازی کی حکومت کا جانا سو فیصد یقینی ہوا تو موصوف نے نہایت چالاکی سے بطور سربراہ اس کمیشن سے انکار کردیا۔
🔺آجکل ان کا شوق ہے کہ اکثر کسی نہ کسی معید پیرزادہ ٹائپ حرامزادہ کے ساتھ بیٹھ کر مفت کے گیان بانٹتے ہیں۔ کبھی یہ نیوکلیر پر ماسٹر بنتے ہیں تو کبھی فوج کے بے محکمہ مشیر۔
🔺حالانکہ جب یہ فوجی سروس میں تھے اس وقت مشرف کا مارشل لاء لگا، روزانہ کی بنیاد پر پاکستان کے مین شہروں میں دھماکے ہوا کرتے تھے۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی محفوظ نہ تھے، ملک کی معیشت امریکی کولیشن فنڈ کے مرہون منت تھی، بلیک واٹر ملک میں دندناتے پھرتے تھے لیکن اس وقت یہ بڑی پر امیدی سے بات کرتے تھے۔
اب جبکہ ملک میں معیشت اپنے پیروں پر ہے، امریکہ کی دراندازی ختم ہو چکی، پاکستان اپنے فیصلوں میں خودمختار ہے، معرکہ حق میں بھارت کو دھول چٹا کر زلیل کیا جا چکا، دنیا پاکستان اور اس کے فیلڈ مارشل کی معترف اار خیبر پختونخواہ میں بہتری کا دور شروع ہے تو ان کو درد اٹھ رہے ہیں۔
اس کو اٹھنے والا ہر درد پاکستان کے لیے نہیں بلکہ صہیونی آقاؤں اور چہیتے فتنہ عمرانیہ کے لیے ہے۔
@FarhanKVirk کس گندی ذہنیت کے افراد کے ساتھ پاکستانیوں کا پالا پڑ گیا۔
یہ یوتھیے کچھ بھی بول دیتے ہیں لکھ دیتے ہیں
ان کے اس گروہ کے اندر کسی بھی یوتھیے کا دماغ کام نہیں کرتا کہ وہ ان سے انہی کی کہی ہوئی باتوں پر سوال پوچھ لے۔
سستا نشہ کرنے والے
@realrazidada دادا جی آپ اس زید حامد کا ذکر کر رہے ہو جس نے اپنے کسی بزرگ کو نبی مان لیا تھا پھر سنا ہے سوشل میڈیا پر ہی اسے جیل بھی ہوئی اس کی جماعت نے بھی بدری صحابی والا کانسپٹ رکھا ہوا تھا کیا یہ سب الزامات درست ہیں یا جھوٹا پروپگنڈا ہے زید حامد کے خلاف۔
کس نے اس شخص کو پروموٹ کیا تھا
@realrazidada دادا جی خیبر پختون خواہ کے اندر میں تندور اس وقت گرم ہے تو ہر کوئی اپنے اپنے حصے کی روٹی پکانے کی کوشش کر رہا ہے۔
لیکن یہ جماعت جو انڈیا کے کانگرس کی حمایتی ہے۔
یہ اپنی روٹی پکانے کے چکر میں پورے تندور کو تباہ کر رہی ہے۔
باقی اپ نے اخری لائن درست لکھی سونگھ رہا ہے۔