توبہ توبہ۔ یہ تو ہمیں پتا ہی نہیں تھا کہ کرنل صاحب کی بیوی کس بےدردی سے اپنی سٹوڈنٹس کو مارنے پیٹنےکی کوشش کرتی رہیں۔
اور پھر کرنل صاحب نے لاٹھی اور گولی چلا کر کسر پوری کر دی
ان درندوں کا دفاع کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے جو فرضی کہانی بنا رہےتھے کہ مسز کرنل ڈری سہمی ہوئی تھیں
Another video circulating online appears to show the wife of a military officer taking a police baton from an officer before moving toward protesting students.
The footage has further intensified the controversy surrounding the ongoing confrontation at the university.
ایتھے رکھ۔ شاباش۔ مسز ک��نل اسلام آباد پولیس سے ڈنڈا چھین کر چیختے چلاتے ہوئے۔
یہ تو واقعی بہت زیادس ڈری سہمی لگ رہی ہیں۔
😂😂
ان کا اور ان کے شوہر کا غلط دفاع کرنے والے ذہین دماغ کہاں ہیں؟ انہیں یہ ویڈیو تو دکھاۓ کوئی اللّه کا بندہ۔
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے ��ےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
یہ نوجوان لاہور کا محمد صائم ہے،تین بچوں کا باپ ہے، آج زندگی اور موت کی کشمکش میں ریاض کے جگر ٹرانسپلانٹ سینٹر میں بے یارومددگار پڑاہے ۔ڈاکٹرز کے مطابق اس کی زندگی بچانے کا واحد طریقہ جگر کا ٹرانسپلانٹ ہے ۔سعودی عرب کے ڈاکٹرز نے مشورہ دیا ہے کہ اسے ائیر ایمبولینس کے ذریعے فورا پاکستان لے جائیں جہاں اس کی فیملی اسے جگر کا عطیہ کرے تو اس کی جان بچ سکتی ہے
حکومت سے درخواست ہے کہ اپنے شہری کی جان بچانے کے لیے فوری طور پر اپنا کردار ادا کرے اور صائم کو سعودی عرب سے PKLI لاہور منتقل کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے۔ ممکن ہے کہ تین معصوم بچوں کو ان کا باپ لوٹایا جا سکے
03044352009
Breaking News 🔥
गोल्ड पर इतिहास की सबसे बड़ी चेतावनी आ गई है। सोने के चार्ट पर 'डेथ क्रॉस' बन गया है।
बैंक ऑफ़ अमेरिका ने यह खतरनाक चेतावनी दी है कि 1980 और 2011 वाला हश्र फिर से होने वाला है।
ऊँचे भाव पर खरीदने वालों के हाथ जलने तय हैं। बाजार में तेज़ी कमजोर पड़ गई है और मौजूदा गिरावट अभी शुरुआत भर है।
दो साल से ज्यादा की तेजी, 15 साल की मंदी की पूँ��� पकड़ कर आती है; गोल्ड का इतिहास यही रहा है।
सोने के दाम 2029 तक 50% नीचे चले जाएंगे। यही गोल्ड का भविष्य है।
#GoldPrice #StockMarket #MarketCrash #Economy
"آج کا دور جنرل مشرف دور سے کہیں زیادہ برا ہے۔
جنرل مشرف دور میں ایسی لاقانونیت کبھی نہیں تھی جیسی آج ہے۔
میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ نواز شریف اتنا کرپٹ آدمی نکلے گا" -
سابق ن لیگی سینیٹر ظفر علی شاہ