وَلِلّٰهِ مُلۡكُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِۚ وَاِلَى اللّٰهِ الۡمَصِيۡرُ ۞
ترجمہ:
اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے، اور اللہ ہی کی طرف (سب کو) لوٹ کر جانا ہے۔
سورۃ النور آیت نمبر 42
#القرآن#القرآنُ_ربيعُ_القلوبِ_برمضانَ#تقدس_رمضان
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ -(01)
سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے (١)جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے(٢)۔
[All] praise is [due] to Allah, Lord of the worlds -
#قرآن#Quran
More
حضرت سیّدنا عبداللہ بن عَمْرو رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں:ایک شخص نے رسول اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم سے پوچھا، اسلام کا سب سے بہترین عمل کونسا ہے؟
فرمایا:کھانا کھلانااور(مسلمان کو )سلام کرنا خواہ تم اسے جانتے ہو یانہ جانتے ہو۔
#اچھے_الفاظ
♧ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ♧
♧ﺻُﺒـــــــﺢﺑَﺨﯿـــْــﺮ♧
☆بس اتنا کرم کرنا اے چشمِ کریمانہ☆
☆جب جان لبوں پر ہو تمۖ سامنے آجانا☆
♧صلّٰی اللّه علیہ وآلِہ وسلّم♧
🕋ﷺ🕋ﷺ🕋ﷺ🕋ﷺ🕋
#اچھے_الفاظ#بخشش_کا_وسیلۂ_رمضان#اچھے_الفاظ#تقدس_رمضان
بیوی کو صرف بیوی ہی نا سمجھیں
بلکہ ایک بہترین دوست، رفیقہ حیات بھی خیال کریں، تھوڑا بہت ہنسی مذاق بھی کریں، شوہر کبھی کبھار کچھ تحفہ وغیرہ بھی دیں، پھر تعلق اُس کے ساتھ ایسا رکھیں جیسے ایک مخلص دوست کے ساتھ رکھا جاتا ہے پھر آپ کو باہر کسی دوست کی کمی محسوس نہیں ہو گی۔
الحمدالّلہ۔
الّلہ کریم کے حکم سے دوسری سحری ہوگئی، الّلہ پاک اس ملک کو لوٹنے والوں کو نیست و نابود فرمائے جنہوں نے غریب عوام کا حق کھایا انہیں عبرت کا نشان بنائے آمین۔
#Ramadan#رمضان_كريم#کامیابی_کا_سفر#نور_کا_اجالا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
رَحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا ۔
(مسلم،کتاب حسن سلوک،۶۵۱۹)