سیاستداں عمران خان سے حسد نہ کریں ان کے پاس طاقت ھے آپ بھی ملک کے نقصان کی پرواہ کیے بغیر اپنی اپنی طاقت دکھائو اور منہ مانگی مراعات پائوں
عمر عطا بندیال
اگر حکومت چیف جسٹس صاحب کے احکامات نہیں مانتی تو پھر چیف جسٹس صاحب کون سا راستہ اختیار کریں گے؟ کیا وہ سپریم کورٹ کے سارے جسٹس صاحبان سے مشورے کے لیے میٹنگ کریں گے؟ اگر ایسا نھیں کرتے تو پھر کس کو دھائی دی گے؟
ڈاکٹر بچل جوکھیو جس کو بلڈ کینسر کی بیماری آغا خان ہاسپٹل کراچی میں زیر علاج ہے۔ڈاکٹروں نے ہنگامی بنیادوں پر مزيد 30 خون کی بوتلیں طلب کی ہے
روزہ نماز بھی ثواب کا کام ہے لیکن اگر کسی انسان کی مدد کریں گے تو رب پاک بھی آپ کی مدد کرے گا۔ریٹوئٹ کرتے جائے
رابطہ جنيد جوکيو 03003215256