رانا عاطف ایم-این-اے نے طلت حسین کے شو سما نیوز (ریڈ لائن) میں آج سے دو سال پہلے پیشن گوئی کی تھی کہ نون لیگ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہیں کرائے گی اور آج وہ پیشن گوئی صحیح ثابت ہوئی۔
2 خاندانوں کی کہانی:
شہباز شریف کون ، نواز شریف کا بھائی،
مریم نواز کون، نواز شریف کی بیٹی،
حمزہ شہباز کون، شہباز شریف کا بیٹا
، اسحاق ڈار کون، نواز شریف کا سمدھی
علی ڈار کون، اسحاق ڈار کا بیٹا
بلاول کون، زرداری کا بیٹا۔
۴۰ سال حکومت
لیکن "مسئلہ" عمران خان ہے
۴۰ ماہ حکومت