#HappyBirthdayImranKhan
Happy birthday to dear Imran Khan I pray that Allah will keep Imran Khan safe and keep Pakistan in new directions of development under his inspiring leadership, Ameen.
#قیدی_نمبر943_سالگرہ_مبارک
@TM__FLW
سوشل میڈیا کو لچر پن،گالی گلوچ اور غیر منطقی مقاصد سے نکال کر اخلاقیات،دلیل ،حب الوطنی اور ایک واضح نصب العین دینے والی شخصیت ہیں استادِ محترم سر شفقت چوہدری ۔
انکا جرم کلمہء حق کہنا ہے اور وہ
سنت شبیری کی سزا کاٹ رہے ہیں
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
اگر تمہیں ذرا سا بھی اندازہ ہو جائے کہ اللہ تعالیٰ
تمہارے بگڑے ہوئے معاملات کیسے سنوارتا ہے
تو یقین مانو،
تمہارا دل اللہ کی محبت سے بھر جائے❤️
@7nStar_#قومی_زبان#متاعِ_دل