بسنت 2027 کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی نگرانی میں یہ بسنت پچھلی بسنت سے بھی زیادہ محفوظ اور شاندار ہو گی۔ خزاں کی جگہ بہار لے رہی ہے۔
دھلی گیٹ سے اکبری گیٹ تک کے علاقے کو ترکی کے سپائس بازار کی طرز پر بنایا جا رہا ہے۔ جہاں گندگی کے ڈھیر تھے وہاں سیوریج اور بجلی کی تاریں، کھمبے انڈر گراؤنڈ کئے جا رہے ہیں۔
اَلحمدُللہ گوجرانوالہ کی تاریخی رونقیں اب جدید شہری سہولیات کے ساتھ ہم آہنگ ہو رہی ہیں۔ ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کی ازسرنو تعمیر اور محفوظ ٹریفک کوریڈورز سے لے کر لیڈیز مارکیٹ، ماڈرن فلاور مارکیٹ، کینال واک وے، کشادہ پارکس اور وسیع سفاری پارک تک یہ جامع منصوبہ گوجرانوالہ کو ایک منظم، خوبصورت اور پرسکون شہر کی شکل دے گا۔ آنے والا کل شہریوں کے لیے بہتر انفراسٹرکچر، صاف ستھرا ماحول اور جدید طرزِ زندگی کی نوید لائے گا۔انشاءاللہ !
🛑 All RPOs and DPOs are hereby directed to identify and take appropriate action against personnel involved in corrupt practices within their respective ranks and files. Failure to address such elements will invite strict punitive action against those responsible for negligence or non-compliance.
District wise daily report of the action taken must be submitted to the CM.
ہماری سوپر سی ایم کی
یہ پہلی ٹویٹ تھی جو جو ایکس پہ ٹویٹ ہوی
وقت کا پیہ ایسے گومہ
کہ
جو اندر رھے وہ آج باھر ہیں
اور جو باھر فرعون بنے بیٹھے تھے وہ اندر ہیں
الله يرحم المتوفين ويشفي المصابين
عمان تشهد حركة تجارية نشطة وأعداد الشاحنات تتضاعف لابد من إيجاد حل لهذا الكم الهائل من الشاحنات بالذات الخميس والجمعة والسبت.
The heinous accident tonight that occurred in Sultan Thuwaini bin Saeed Street in the internal line
reminded us that the road may hold surprises for us to expect
and that safety, after the grace of God Almighty, begins with caution and attentiveness.
میاں صاحب جاتے جاتے ووٹ کو عزت کا مان ہی راکھ جاتے
کہ لوگ آپ کی باتیں کرتے
جس کو ووٹ نے رجیکٹ کیا اس کو آپ نے وزیراعظم بنا دیا
اور جو آپ کی عمر کے ساتھی تھے ان کو کھڈے لاین لگا دیا
کاش ایسا فیصلہ پنجاب میں بھی کیا ہوتا
@NawazSharifMNS