میں جڑانوالہ، فیصل آباد میں قران پاک کی بے حرمتی کی بھرپور شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور حکام بالا سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ملزمان کو فل فور گرفتار کیا جائےاور جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے💯
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ#Faisalabad#Jaranwala_Incident#Pakistan