مفتی تقی عثمانی کرپٹو کرنسی کے کاروبار کے بارے میں فرما رہے ہیں کہ یہ حلال نہیں۔۔ البتہ حال ہی میں اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار پر لگنے پر ریپ اور اغوا کے مبینہ الزامات پر قبلہ کی جانب سے کوئی مذمتی بیان سامنے نہیں آیا۔
میزان بینک کے Founder عرفان صدیقی صاحب کے بقول، مفتی صاحب ان کو کہتے تھے کہ یہ جو کسٹمر آپ کے پاس آ رہا ہے، یہ خود نہیں آ رہا۔۔ اسے اللّه آپ کے پاس بھیج رہا ہے کیونکہ آپ کا "اسلامی بینک"p ہے۔ 😂😂
ماضی میں TV کو بھی کچھ مولوی صاحبان حرام قرار دیتے تھے لیکن کچھ عرصے بعد وہی TV حلال ہو گیا اور ان سب کے گھر پہنچ گیا ۔۔
کل رات دس بجے کے قریب پاکستان میں نئی آنے والی اور معروف ترین کمپنی کے پٹرول پمپس پر بھی پٹرول دستیاب نہیں تھا۔۔شاید سب کو پہلے سے آئیڈیا تھا۔۔شہباز صاحب قیمت بڑھانے لگے ہیں۔
جب 55 روہے سستا کرنا تھا تو پٹرول پونے دو روپے کم کر کے منحوس شکلیں لیکر باہر بھاگ گئے۔ اور ابھی پرانا سٹاک پاس پڑا ہے تو 13 روپے فی لیٹر بڑھا دیا ۔
یہ نیتا کوئی بہت ہی خبیث الفطرت خون آشام ویمپائر ہیں جو صرف عام بندے کے خون پر پلتے ہیں
"اگر ہم اپنے سٹال پر مریم نواز کی تصویر کا بینر نہیں لگائیں گے تو ہمیں 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا جاۓ گا" -
مریم نواز دوکانداروں کو زبردستی اپنی تصویر لگانے پر مجبور کرتے ہوئے۔۔ انتہائی افسوس کی بات ہے۔ شرمناک حرکت۔ 👎
بہترین تجزیہ دیا ہے @HabibAkram نے اپنے ولاگ میں جس کا عنوان ہے”آئندہ بھی عمران خان“ - اس کا مفہوم #خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان ہے اور اس کے کچھ اہم نکتے یہ ہیں:
- عمران خان کے خلاف سب کچھ کر کے دیکھ لیا مگر بات نہیں بنی
- ایک نئے سروے کے مطابق ۶۲٪ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان ہی پاکستان کے مسئلے حل کرسکتے ہے۔ جو سروے عمران خان کے حق میں ہوتے ہیں، وہ منظر عام پر نہیں آتے۔
- اگلی دو نسلوں کے لیے سیاست کا مہور عمران خان رہیں گے۔
- موجودہ بندوبست محض ایک سراب ہے، اس کا پیچھا کرتے رہے تو سب ہی پیاسے رہیں گے۔
مایوس نہیں ہونا؛ رات اندھیری ضرور ہے، مگر اس نے ختم ہونا ہے! کئی ڈکٹیٹرز آئے، کئی گئے؛ عوام کی آواز کبھی دبی نہیں رہتی۔ ان شاء اللہ خان فتح یاب ہو گا! شہباز گل
@SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan