زمانہ جاہلیت میں جب کبھی 14 اگست کے دن ٹی وی پر مسلح افواج کی پریڈ دیکھنی تو ایک سنتری دستے کے سب سے آگے لمبے لمبے ڈگ بھرتا ہوا سلامی کے چبوترے کے سامنے کھڑے ہو کر چیختا ہوا گلا پھاڑتا ہوا کچھ بڑبڑاتا تو یوں محسوس ہوتا کہ جیسے اسکا پھیپھڑا اب باہر آیا کہ اب آیا۔ یار تو آرام سے بھی تو بات کر سکتا ہے۔ گلے کی پھاڑنی ضرور ہے۔ ہر چیز میں سختی اور جبر ضروری ہوتا ہے کیا؟
ویسے اس سنتری کو اور کچھ ہو نا ہو تاحیات قبض کی شکایت کبھی نہیں ہوتی ہونی!
لکی مروت میں ایک بار پھر فوج نے گھسنے کی کوشش کی، جس پر عوام اور پولیس آمن کمیٹی نے دھکے دے کر لکی مروت سے فوج کو باہر نکل دیا، ان لوگوں کا خیال ہے کہ یہ یہاں پھر سے دہشتگردوں کو آباد کرنے آئے ہیں۔
دیکھیے ویڈیو
خان صاحب کا یہ پیغام سپریم کورٹ یا کسی اور ایرے غیرے کیلئے نہیں بلکہ مردود قیادت اور نیستی کی ماری عوام کیلئے ہے
" انہیں بتاؤ ۔یہ جس طرح کا غیر انسانی ظلم مجھ پر کر رہے ہیں' یہ انسان ہی نہیں"
🚨🚨🚨پاکستانیوں اس گفتگو کا ایک ایک لفظ سنو تاکہ تمھارا غصہ طوفان بن سکے
عمران خان نے بار بار کہا کہ بتاو میرے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے ،
ہمارے لیڈر پر اس قدر ظلم ، کبھی ظالموں تمھیں معاف نہیں کیا جائے گا
یہ لاہور میں عوام کی حالت ہے جہاں شریف خاندان نے پورے پاکستان کا پیسہ لگا دیا ہے لوگ غربت سے مر رہے ہیں کچرے میں سے کھانا ڈھونڈ کر بچوں کو کھلا رہے ہیں