خواجہ آصف کے بقول ٹریکٹر 🚜 ٹرالی/ خواجہ آصف کی بتیجی آئی ٹی منسٹر اس جنگی آبدوز نے بل پاس کروایا ہے کہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کسی بھی گھر یا پلاٹ میں اپنا ٹاور لگا سکتی ہیں اور اس کے لیے مالک مکان سے بھی اجازت نہیں لینی اور آگر کسی نے رکاوٹ بھی ڈالی تو جیل ہو گی
سردار عتیق
ایکشن کمیٹی کے جس جس شخص نے فوج کے خلاف اور اس میں بغاوت پیدا کرنے والی تقاریر کی ہیں میں مطالبہ کرتا ہوں کے انہیں "سرعام پھانسی دی جائے" اور چونک چوراہوں میں لٹکایا جائے
مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ارشد ملک نے 5 ہزار کا نوٹ دکھاتے ہوئے قائد اعظم کے ساتھ کبوتر باز کی تصویر ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ ڈریں اس وقت سے جب مریم کی تصویر لگوانے کی قرارداد پیش کریں گے
راولاکوٹ دریک عیدگاہ گراؤنڈ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبران کے مشاورتی اجلاس کا اعلامیہ جاری مولانا فضل الرحمان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں سنئیر کور ممبر ملا عمر نظیر کشمیری
@juipakofficial
بریکنگ نیوز
آزاد کشمیر حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر خواجہ مہران ارشد ایڈوکیٹ کے خلاف آزاد جموں و کشمیر پینل کوڈ (اے پی سی) کی دفعہ 124-A کے تحت غداری کا مقدمہ درج
جوائنٹ ایکشن کمیٹی دہشتگرد نہیں، بلکہ اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے عوام کی نمائندہ قوت ہے۔
عوامی حقوق اور JAAC کے چارٹر آف ڈیمانڈ میں شامل باقی نکات کا حل طاقت کے استعمال میں نہیں، بلکہ سنجیدہ مذاکرات اور عوامی امنگوں کے احترام میں ہے۔
پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی آزاد کشمیر خواجہ فاروق احمد کا سینئر صحافی اعزاز سید کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی