🇯🇵 This Japanese luxury train built a full sauna right into the carriage
Shiki-Shima: 34 passengers max, tickets from $3k, and now you can sweat out your jet lag at 200km/h.
This is peak civilization on rails.
Writer: Oliver
عثمان پیرزادہ صاحب ہیں بہترین اداکار ۔
ہر دوسرے ڈرامے میں نظر اتے ہیں ان سے پوڈ کاسٹر احمد بٹ نے پوچھا اپکے گھر کا بجلی کا بل کتنا ایا ہے توکہتے ہیں ڈھای سے تین لاکھ ۔۔
بجلی کنٹرول سے باہر ہے ۔ میں سیاسی بیان نہی دینا چاہتا مگر مہنگی بجلی کی وجہ سے ارٹ کونسل بند کرنی پڑی بہت خوفناک بل ایا ہے ۔۔
اینکر طنز کرتا ہے پر حکومت تو یہ کہتی ہے کہ ہم ترقی کر رہے ہیں مگر یہ کیسی ترقی ہے جس میں سب بند ہے ۔۔
عثمان پیرزادہ کہتے ہیں لوگ یہاں سے باہر جارہے ہیں میری بھولی بیٹیاں کینڈا چھوڑ کر پاکستان شفٹ ہو گی ہیں ۔۔
اب سوچیے یہ اس طبقہ کا حال ہے غریب کا کیا حال ہو گا ۔۔ اور متوسط طبقہ کا جو ہر رو یونٹ گنتا ہے کہیں دو سو سے اوپر نہ چلا جاے میں نے ایسے گھر بھی دیکھیں ہیں جو دو سو یونٹ ہونے سے پہلے میٹر بند کر کے میٹر ریڈر کا انتظار کرتے ہیں ۔،
نہ دن کو بجلی چلاتے ہیں نہ رات کو ۔۔ جب تک ریڈنگ نہی ہو جاتی
قوم کو کس دوہراۓ پر لا کر کھڑا دیا ہے ۔۔ مخلوق خداعذاب میں ہے رحم فرمائیں
موصوفہ کے دور میں پہلے فائروال پر قوم کے تقریباً ۳۰ ارب ضائع کروائے، پھر انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال بتایا اور اب ٹیلی کمیونیکیشن بِل سامنے لے آئیں!!
ہر ادارے میں دانستہ طور پر نااہل سربراہ بٹھایا گیا ہے اور یہ سلسلہ نگراں دور سے شروع کیا گیا!!
موصوفہ کی صرف ایک اہلیت ہے کہ یہ ایک سینیئر وزیر کی رشتہ دار ہیں!!
متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے والی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے اور اس بل کے پیچھے چھپے محرکات جاننے کے لئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے، گھروں کی چادر اور چار دیواری پامال کر کے کیا وزیر صاحبہ اس مُلک میں خانہ جنگی کروانہ چاہتی ہیں ؟
آئی ٹی منسٹر شزا فاطمہ نے جس قسم کا بل اسمبلی سے پاس کروایا ہے۔، اس پر نہ صرف ان سے استعفی لینا چاہئے بلکہ سب سے پہلا ٹاور ان کے گھر میں نصب کرنا چاہئے۔ ایسی بے وقوف عورتیں وزیر بنا کر مسلط کر دی ہیں!
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
کسی باشعور معاشرے میں ایسے کرمنل مائینڈ کے بندے کو جیل یا پاگل خانے بھیجا جاتا جبکہ یہاں آئی جی لگا دیا جاتا ہے ! نیپال ، بنگلہ دیش میں عوام وزیر اعظم کے گھر گھس جاتے ہیں کوئی گولی نہیں چلتی ! پاکستان میں سڑک پر کھڑے لوگوں کو گولی مار دی جاتی ہے !